Erum.jamal

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے جدید ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنانے والے جدید ٹیکنالوجی سے لیس میزائل “ابدالی ویپن سسٹم” کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جو 450 کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ تجربہ “ایکسرسائز انڈس” […]

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے جدید ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات مسترد، اب دنیا ان کے بہکاوے میں نہیں آئے گی: سپیکر اسمبلی

مظفرآباد :سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے وزراء حکومت سردار جاوید ایوب اور بازل نقوی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پہلگام واقعہ پر بھارت کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی پرانی روش ترک کرے، اب دنیا

پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات مسترد، اب دنیا ان کے بہکاوے میں نہیں آئے گی: سپیکر اسمبلی Read More »

پی ایس ایل 10 کا نیا ستارہ: معاذ صداقت نے ڈیبیو اننگز سے سب کے دل جیت لیے!

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے 22ویں مقابلے میں پشاور زلمی کے کم عمر بیٹر معاذ صداقت نے اپنے پہلے ہی میچ میں ایسی شاندار اننگز کھیلی کہ شائقین، کمنٹیٹرز اور سینئر کھلاڑی سب داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ 19 سالہ نوجوان نے صرف 33 گیندوں پر زبردست55 رنز بنا کر اپنا لوہا

پی ایس ایل 10 کا نیا ستارہ: معاذ صداقت نے ڈیبیو اننگز سے سب کے دل جیت لیے! Read More »

جنرل عاصم منیر کشمیریوں کے لیے بہت بڑا سرمایہ ہیں!سردار عتیق احمد خان

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو کشمیریوں کے لیے “بہت بڑا سرمایہ” قرار دیتے ہوئے اُن کے حالیہ بیانات اور کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل عاصم منیر کی قیادت، جذبہ، وژن اور عزم ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ سردار

جنرل عاصم منیر کشمیریوں کے لیے بہت بڑا سرمایہ ہیں!سردار عتیق احمد خان Read More »

سرحد پار کشیدگی، وادی نیلم میں سیاحت اور معمولات زندگی جاری

وادی نیلم :حالیہ دنوں میں بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کے باعث کئی سرحدی بھارتی دیہات خالی کروا لیے گئے ہیں، تاہم آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں معمولات زندگی بدستور جاری ہیں اور کنٹرول لائن سے متصل علاقے سیاحوں سے آباد اور زندگی سے

سرحد پار کشیدگی، وادی نیلم میں سیاحت اور معمولات زندگی جاری Read More »

بائیکیا رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنا کر موٹر سائیکل چھیننے والا ڈکیت گروہ گرفتار

مظفرآباد میں پولیس چوکی کوہالہ نے ایک اور ڈکیتی کا سراغ لگا کربروقت اور مؤثر کارروائی کی اوربائیکیا سروس کے ایک رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنانے اور اس کی موٹر سائیکل و موبائل فون چھیننے والے دو رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق SHO تھانہ سیکرٹریٹ نے چوکی کوہالہ

بائیکیا رائیڈر کو تشدد کا نشانہ بنا کر موٹر سائیکل چھیننے والا ڈکیت گروہ گرفتار Read More »

یومِ آزادیِ صحافت: سچ کی قیمت، خاموشی کے بیچ بلند ہوتی آوازیں

3 مئی دنیا بھر میں “یومِ آزادیِ صحافت” کے طور پر منایا جاتا ہے، جس کا مقصد نہ صرف صحافتی آزادی کی اہمیت اور افادیت کو اجاگر کرنا ہے بلکہ صحافیوں کے کردار، ذمہ داریوں اور ان مشکلات کو بھی نمایاں کرنا ہے جو انہیں سچ لکھنے اور بولنے کی پاداش میں جھیلنا پڑتی ہیں۔

یومِ آزادیِ صحافت: سچ کی قیمت، خاموشی کے بیچ بلند ہوتی آوازیں Read More »

پہلگام فالس فلیگ: ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا پریس کانفرنس کے دوران دیا گیا دوٹوک پیغام ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ راتوں رات ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ بدھ کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ اہم

پہلگام فالس فلیگ: ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا Read More »

یومِ مزدور: مزدور پسینے میں نہائے، افسر چھٹی منائے

آج یکم مئی ہے، دنیا بھر میں محنت کشوں کے حقوق کا دن یومِ مزدور منایا جا رہا ہے۔ حکومتی دفاتر بند، تعلیمی ادارے سنسان اور مراعات یافتہ طبقہ آرام دہ گھروں میں چھٹی سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔ لیکن سڑکوں پر، تعمیراتی سائٹس پر، ورکشاپس میں، بازاروں کے تھڑوں پر اور اینٹوں کے

یومِ مزدور: مزدور پسینے میں نہائے، افسر چھٹی منائے Read More »

راولاکوٹ میں عالمی یوم مزدور کے موقع پر احتجاجی ریلی و جلسہ

راولاکوٹ : عالمی یوم مزدور کے موقع پر آل ایمپلائز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں ایک احتجاجی ریلی اور جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف طلبہ و محنت کش تنظیموں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہدائے شکاگو کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور محنت کشوں کو درپیش مسائل پر

راولاکوٹ میں عالمی یوم مزدور کے موقع پر احتجاجی ریلی و جلسہ Read More »