Erum.jamal

بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر کے سامنے سانگھڑ پوسٹ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا

بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد خوف کے سائے گہرے ہو گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر کے سامنے واقع سانگھڑ پوسٹ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پر پاکستان آرمی دشمن کی پوسٹوں کو مسلسل بھاری نقصان پہنچا رہی ہے۔ […]

بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر کے سامنے سانگھڑ پوسٹ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا Read More »

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا

شکرگڑھ بھارت کی جانب سے ایک اور بزدلانہ کوشش اُس وقت ناکام بنا دی گئی جب پاک فوج نے شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کا ڈرون صبح کے وقت پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش کر رہا تھا کہ پاکستان رینجرز نے بروقت کارروائی کرتے

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاک فوج نے ایک اور بھارتی ڈرون مار گرایا Read More »

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی

چورا کمپلیکس پوسٹ اور چکوٹھی سیکٹر کے بعد بھارتی فوج نے وادی لیپہ سیکٹر کی اہم پوسٹ وانجل فارورڈ پر بھی سفید جھنڈا لہرا دیا۔ یہ اقدام افواجِ پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی کے بعد سامنے آیا، جس نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔ سفید جھنڈا لہرانے کا مقصد شکست کو تسلیم لرنا

بھارت کا بزدلانہ حملہ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی Read More »

پی ایس ایل میچز معمول کے مطابق، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل

 بھارتی فوج کی حالیہ جارحیت کے باوجود پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز معمول کے مطابق جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واضح کیا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پی سی بی کے جاری کردہ اعلامیے

پی ایس ایل میچز معمول کے مطابق، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کریں گے

بھارتی جارحیت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ تمام اعلیٰ حکام اجلاس کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔ اجلاس کے اختتام پر وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کر

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، وزیراعظم شہباز شریف قوم سے اہم خطاب کریں گے Read More »

مظفرآباد میں دشمن کی بزدلانہ کارروائی، شہریوں کے حوصلے بلند

مظفرآباد: دارالحکومت مظفرآباد میں رات کی تاریکی کے دوران دشمن کی جانب سے میزائل فائر کیے گئے، تاہم شہر میں معمولات زندگی بدستور جاری ہیں اور شہریوں کے حوصلے بلند ہیں۔ شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروبار کھل چکے ہیں اور معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ عوام نے دشمن کی اس بزدلانہ کارروائی

مظفرآباد میں دشمن کی بزدلانہ کارروائی، شہریوں کے حوصلے بلند Read More »

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال، ملک بھر میں معمولات زندگی معمول کے مطابق جاری

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے لاہور اور کراچی کی فضائی حدود مکمل طور پر بحال کر دی ہیں، جبکہ سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کی جانب سے اس حوالے سے نیا نوٹم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ پی اے اے کے مطابق آپریشنل پابندیوں کے باعث فضائی حدود کو عارضی طور پر

لاہور اور کراچی کی فضائی حدود بحال، ملک بھر میں معمولات زندگی معمول کے مطابق جاری Read More »

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید، 46 زخمی: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پاکستان کی شہری آبادی پر بزدلانہ حملے میں 26 شہری شہید، 46 زخمی ہوئے ہیں، احمد پور شرقیہ کی مسجد سبحان بہالپور پرحملے میں 13 شہادتیں ہوئیں جبکہ کوٹلی میں 2 بچے

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید، 46 زخمی: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

صرف ایک دن میں بھارت کے پانچ لڑاکا طیارے تباہ، بھارتی فضائیہ کو ایک دن میں بھاری نقصان

انڈیا کے چار سرکاری عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تین لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاکستان فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان نے پانچ انڈین طیارے مار گرائے ہیں واضح رہے کہ یہ ایکشن اس

صرف ایک دن میں بھارت کے پانچ لڑاکا طیارے تباہ، بھارتی فضائیہ کو ایک دن میں بھاری نقصان Read More »

بھارتی جارحیت: آزاد کشمیر کے وزیر صحت کا قوم کے نام پیغام

مظفرآباد :آزاد کشمیر کے وزیر صحت انصر ابدالی نے قوم کے نام ایک ہنگامی پیغام میں بھارتی افواج کی بلااشتعال اور بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج رات 12:40 بجے بھارت نے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہری آبادی پر حملہ کیا۔ اس حملے میں ایک ماں اور اس کی

بھارتی جارحیت: آزاد کشمیر کے وزیر صحت کا قوم کے نام پیغام Read More »