ایل او سی پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھارتی پوسٹ تباہ
کوٹ کٹھیرا سیکٹر (کوٹلی) میں لائن آف کنٹرول پر دشمن کی جانب سے ایک بار پھر بزدلانہ حملے کی کوشش کی گئی، تاہم پاکستان کی مسلح افواج نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی سرلیا-1 پوسٹ کو […]
ایل او سی پر پاک فوج کا منہ توڑ جواب، بھارتی پوسٹ تباہ Read More »









