Erum.jamal

ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے چاہےوردی کسی بھی رنگ کی ہو، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ “پاکستانی قوم نہ تو پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، میں پہلے بھی کہتا رہا ہوں اور اب بھی کہتا ہوں کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔” ڈی جی آئی ایس […]

ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے چاہےوردی کسی بھی رنگ کی ہو، ترجمان پاک فوج Read More »

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کاایک ہزار فلسطینیوں کو ذاتی خرچ پرحج کرانے کا اعلان

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینی شہدا، قیدیوں اور زخمیوں کے ایک ہزار اہل خانہ کو اپنے ذاتی خرچ پر حج کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان سعودی عرب کے “خادم حرمین شریفین کے مہمانانِ حج، عمرہ اور زیارت پروگرام” کے تحت سامنے آیا ہے، جسے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کاایک ہزار فلسطینیوں کو ذاتی خرچ پرحج کرانے کا اعلان Read More »

ملک بھر میں ہیٹ ویو الرٹ: اگلے 4 دن شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان

ملک بھر میں شدید گرمی کی نئی لہر کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 20 سے 24 مئی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے کہیں زیادہ رہنے کا امکان ہےجس کے باعث عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی

ملک بھر میں ہیٹ ویو الرٹ: اگلے 4 دن شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان Read More »

یاماہا کی زبردست آفر! اب زیرو مارک اپ پرموٹر سائیکل خریدیں

یاماہا پاکستان نے موٹر سائیکلوں کے شوقین افراد کے لیے ایک شاندار سہولت متعارف کرواتے ہوئے معروف بینکوں کے ساتھ شراکت داری کی ہے، جس کے تحت صارفین اب بغیر کسی مارک اپ کے 6 سے 12 ماہ کی آسان اقساط پر نئی یاماہا موٹر سائیکل خرید سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یاماہاکی یہ زیرو

یاماہا کی زبردست آفر! اب زیرو مارک اپ پرموٹر سائیکل خریدیں Read More »

ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ کی وضاحت سامنے آ گئی

نئی دہلی: 19 مئی، پیر کے روز بھارتی میڈیا میں یہ خبریں گردش کرنے لگیں کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث اس سال ہونے والا ایشیا کپ ممکنہ طور پر منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ بھارت نے ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے

ایشیا کپ سے دستبرداری کی خبروں پر بھارتی کرکٹ بورڈ کی وضاحت سامنے آ گئی Read More »

ہٹیاں بالا میں پاسبانِ حریت کی ریلی، مسئلہ کشمیر کے حل اور جنوبی ایشیاء میں امن کا مطالبہ

جہلم ویلی : پاسبانِ حریت جموں و کشمیر کے زیرِ اہتمام ضلع جہلم ویلی کے مرکزی مقام ہٹیاں بالا میں “مسئلہ کشمیر حل کرو، جنوبی ایشیاء میں امن لاؤ” کے عنوان سے ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں بزرگوں، نوجوانوں اور شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ریلی میں شریک مظاہرین نے

ہٹیاں بالا میں پاسبانِ حریت کی ریلی، مسئلہ کشمیر کے حل اور جنوبی ایشیاء میں امن کا مطالبہ Read More »

وادی لیپہ میجر عزیز شہید اے پی ایس میں پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین

وادی لیپہ ایک بار پھر وطن سے محبت اور جذبہ حب الوطنی کا مظہر بنی جہاں “معرکہ حق” میں شاندار کامیابی کے بعد پاک فوج کو عوام کی بھرپور محبت اور پذیرائی حاصل ہوئی، مقامی یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر کرنل عظیم کا میجر عزیز شہید آرمی پبلک سکول آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس

وادی لیپہ میجر عزیز شہید اے پی ایس میں پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین Read More »

پاکستان اور چین کا دفاعی اتحاد، جدید ٹیکنالوجی سے بھارت پر برتری کا مظاہرہ ، عالمی میڈیا بھی معترف

اسلام آباد (آئی پی ایس) پاکستان اور چین کے مابین دفاعی تعاون نے جنگی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا عملی مظاہرہ حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران دیکھنے میں آیا۔ عالمی میڈیا اداروں نے اعتراف کیا ہے کہ چینی ساختہ J-10C طیاروں اور PL-15 میزائلوں نے بھارتی فضائیہ کے جنگی طیاروں کو

پاکستان اور چین کا دفاعی اتحاد، جدید ٹیکنالوجی سے بھارت پر برتری کا مظاہرہ ، عالمی میڈیا بھی معترف Read More »

بھارت امریکہ نہیں، پاکستان افغانستان نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا دوٹوک مؤقف

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے انادولو ایجنسی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن بھارتی غلبے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نہ امریکہ ہے اور نہ ہی پاکستان

بھارت امریکہ نہیں، پاکستان افغانستان نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا دوٹوک مؤقف Read More »

شدید گرمی کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں آج شام گرج چمک، تیز ہواؤں اوربارش کی پیشگوئی ہے، جس سے موسم خوشگوار ہونے کی توقع ہے۔ نیلم ویلی، وادی لیپہ، باغ، ہٹیاں بالا، راولا کوٹ اور مظفرآباد سمیت بالائی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں

شدید گرمی کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی Read More »