Erum.jamal

راولاکوٹ میں ٹریفک کا نیا پلان ناکام، شہری مشکلات کا شکار

راولاکوٹ میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر بے قابو ہو چکا ہےجبکہ ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کی جانب سے نافذ کردہ نیا ٹریفک پلان رمضان سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہو گیا۔ شہر میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں، سڑک کے دونوں اطراف بے ہنگم پارکنگ اور قوانین پر عملدرآمد نہ ہونے کے […]

راولاکوٹ میں ٹریفک کا نیا پلان ناکام، شہری مشکلات کا شکار Read More »

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ: نرخ نامہ جاری، عوام پریشان

مظفرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے یکم مارچ 2025 کے لیے سبزیوں اور پھلوں کا نیا نرخ نامہ جاری کر دیا جس میں کئی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ شہری مہنگائی کے اس تسلسل سے پریشان ہیں اور دکاندار بھی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا شکوہ کر رہے ہیں۔ نئے نرخ نامے کے مطابق

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ: نرخ نامہ جاری، عوام پریشان Read More »

برائیلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگے

مظفرآباد میں برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہےجبکہ اس کے گوشت کی فروخت پر پابندی بدستور برقرار ہے۔ یکم مارچ کو جاری کردہ تازہ ترین نرخ نامے کے مطابق برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 495 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ دیکھا

برائیلر مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگے Read More »

رمضان المبارک کیلئے پرائس کنٹرول کا جامع پلان، ہر علاقے میں مجسٹریٹس تعینات، کنٹرول روم فعال

مظفرآ باد:رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے بھرپور اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ چئیرمین پرائس کنٹرول کمیٹی سید عمران عباس کے مطابق قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے دو ہفتے پہلے سے جامع حکمت عملی ترتیب دی جا چکی ہے۔ چئیرمین پرائس کنٹرول کمیٹی

رمضان المبارک کیلئے پرائس کنٹرول کا جامع پلان، ہر علاقے میں مجسٹریٹس تعینات، کنٹرول روم فعال Read More »

آزاد کشمیر حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ، جہلم ویلی کو ٹیچنگ اسپتال کا درجہ دے دیا

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ایک اہم فیصلے میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ویلی  کو آزاد جموں و کشمیر کے میڈیکل کالجز کے ساتھ منسلک کرتے ہوئے ٹیچنگ اسپتال کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

آزاد کشمیر حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باغ، جہلم ویلی کو ٹیچنگ اسپتال کا درجہ دے دیا Read More »

آزاد کشمیر میں دھوپ کا راج! مجموعی طور پر موسم خشک اور خوشگوار

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج مجموعی طور پر موسم خشک اور خوشگوار موسم رہے گا اور کئی شہروں میں دن کے وقت دھوپ نکلنے سے درجہ حرارت میں قدرے اضافہ ہوگا تاہم رات کے وقت سردی کی شدت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر کے عوام  دن بھر

آزاد کشمیر میں دھوپ کا راج! مجموعی طور پر موسم خشک اور خوشگوار Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی کی سیاست میں انٹری ،تبدیلی یا پرانی سیاست کی نئی شکل؟ اشفاق ظفر

 سینئر رہنما پیپلز پارٹی اور سابق چیئرمین معائنہ کمیٹی آزاد کشمیر اشفاق ظفر نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے سیاسی مستقبل پر اہم سوالات اٹھا دیے ہیں۔ اشفاق ظفر کا کہنا ہے کہ اگر عوامی ایکشن کمیٹی سیاست میں آتی ہے اور اپنی جماعت قائم کرتی ہے تو اس میں

عوامی ایکشن کمیٹی کی سیاست میں انٹری ،تبدیلی یا پرانی سیاست کی نئی شکل؟ اشفاق ظفر Read More »

لیپہ ویلی میں بارشوں کا سلسلہ جاری: زمین سرکنے سے گھروں کو نقصان کا اندیشہ

آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں حالیہ موسلادھار بارشوں کے باعث زمین سرکنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے جس سے مقامی آبادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق وادی لیپہ میں گزشتہ چند روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے

لیپہ ویلی میں بارشوں کا سلسلہ جاری: زمین سرکنے سے گھروں کو نقصان کا اندیشہ Read More »

کوٹلی آزاد کشمیر: انٹرنیٹ سروسز کی ناقص کارکردگی پر عوام میں شدید غم و غصہ

کوٹلی، آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروسز کی غیر مستحکم اور کمزور کارکردگی نے عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ ایس سی او سمیت تمام انٹرنیٹ فراہم کنندگان کی سروسز میں بار بار تعطل اور سست رفتاری کے باعث صارفین براؤزنگ اور آن لائن کاموں میں دشواری کا سامنا کر رہے ہیں۔ مقامی

کوٹلی آزاد کشمیر: انٹرنیٹ سروسز کی ناقص کارکردگی پر عوام میں شدید غم و غصہ Read More »

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، انڈے بدستور مہنگے

آج27 فروری کو آزاد کشمیر میں مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔برائیلر مرغی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ دیگر اقسام کی مرغی اور انڈوں کے نرخ مستحکم رہے۔ تازہ نرخوں کے مطابق، زندہ برائیلر مرغی 480 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، جو گزشتہ روز

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، انڈے بدستور مہنگے Read More »