سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ سونا 3 لاکھ، 3 ہزار روپے کا ہوگیا!
مظفرآباد :(3 مارچ 2025) آزاد کشمیر مرکزی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ3 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ59 ہزار 7 سو 75 روپے ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں […]
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ سونا 3 لاکھ، 3 ہزار روپے کا ہوگیا! Read More »









