Erum.jamal

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے مظفرآباد کے دورے کے دوران انہیں باقاعدہ سلامی پیش کی گئی۔ مظفرآباد آمد پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں شہباز شریف کو پروقار انداز میں سلامی دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق اور وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام بھی ان […]

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے Read More »

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی ،نئی شرح 21 مئی سے نافذ

ملک میں افراطِ زر میں حالیہ کمی کے بعد ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی بچت کی مختلف سکیموں کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرح منافع 21 مئی 2025 سے نافذ العمل ہوگی۔ نجی نیوز

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی ،نئی شرح 21 مئی سے نافذ Read More »

آرمی چیف کا فیلڈ مارشل بننا نیک شگون قرار، وزیر قانون آزاد کشمیر کا ردعمل

مظفرآباد : وزیر قانون آزاد کشمیر میاں عبدالوحید نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ دیے جانے کو پاکستان، آزاد کشمیر اور مقبوضہ وادی کے عوام کے لیے نیک شگون قرار دیا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم وزیر اعظم پاکستان شہباز

آرمی چیف کا فیلڈ مارشل بننا نیک شگون قرار، وزیر قانون آزاد کشمیر کا ردعمل Read More »

کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ،ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز حاصل

برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں کشمیری نژاد پاکستانیوں کے لیے ایک منفرد اور تاریخی لمحہ سامنے آیا ہےجب ممتاز کشمیری نژاد شخصیت اور دو مرتبہ میئر منتخب ہونے والے ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’اعزازی فری مین آف دی بارو آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز دیا گیا۔ یہ اعزاز اولڈھم کونسل کے سالانہ اجلاس میں

کشمیری کمیونٹی کے لیے فخر کا لمحہ ،ڈاکٹر زاہد چوہان کو ’’فری مین آف اولڈھم‘‘ کا اعلیٰ شہری اعزاز حاصل Read More »

پاکستان کے لوگ بہترین اوررہنما عظیم ہیں،ٹرمپ کا تازہ بیان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور اس کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام بہترین اوراس کے رہنما عظیم ہیں جبکہ بھارت میں نریندر مودی ان کا دوست ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات وائٹ ہاؤس میں جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا سے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات کے بعد

پاکستان کے لوگ بہترین اوررہنما عظیم ہیں،ٹرمپ کا تازہ بیان Read More »

طلباء ایکشن کمیٹی کا 24 مئی کو یومِ شہدا جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان

مظفرآباد : طلباء ایکشن کمیٹی نے 24 مئی کو منائے جانے والے یومِ شہدائے عوامی حقوق و حقِ ملکیت کے جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر طلبہ نے متعدد مطالبات بھی پیش کیے ہیں جن پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ حکومت

طلباء ایکشن کمیٹی کا 24 مئی کو یومِ شہدا جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان Read More »

پاکستان میں سولر سسٹمزکی قیمتیں: مئی 2025 کی اپ ڈیٹ جاری

اگر آپ اپنے گھر یا کاروبار کے لیے چھوٹا یا درمیانے سائز کا سولر سسٹم لگوانا چاہتے ہیں تو اس وقت خریدنا اچھا فیصلہ ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں حکومت نے نیٹ میٹرنگ کے ریٹ کم کیے ہیں، جس کے بعد سولر سسٹمز کی قیمتوں میں تھوڑی کمی آئی ہے۔ اب انٹری لیول سولر

پاکستان میں سولر سسٹمزکی قیمتیں: مئی 2025 کی اپ ڈیٹ جاری Read More »

ایم این سی ایچ ملازمین کا دھرنا، شوکت نواز میر بھی حمایت کے لیے پہنچ گئے!

مظفرآباد کے سنٹرل پریس کلب کے سامنے ایم این سی ایچ (MNCH) پروگرام سے وابستہ ملازمین کا احتجاجی دھرنا کئی روز سے جاری ہے، جس میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہے۔ دھرنے کو اُس وقت مزید تقویت ملی جب جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر بھی مظاہرین

ایم این سی ایچ ملازمین کا دھرنا، شوکت نواز میر بھی حمایت کے لیے پہنچ گئے! Read More »

خضدار میں سکول بس پر دہشتگرد حملہ، وزیراعظم آزادکشمیرکی شدید مذمت

مظفرآباد : آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گردوں کی جانب سے سکول بس کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے بربریت کی انتہا قرار دیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ دہشت گردوں نے معصوم

خضدار میں سکول بس پر دہشتگرد حملہ، وزیراعظم آزادکشمیرکی شدید مذمت Read More »

آزاد کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار، بعض علاقوں میں گرج چمک اور بارش کا امکان

مظفرآباد (21 مئی 2025) آزاد کشمیر میں آج موسم گرم اور بعض علاقوں میں غیر مستحکم رہنے کا امکان ہے۔ دن کے اوقات میں بالائی علاقوں میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

آزاد کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار، بعض علاقوں میں گرج چمک اور بارش کا امکان Read More »