یومِ تکبیر: ایٹمی پاکستان سے خطے میں طاقت کا توازن ہے، صدر آزاد کشمیر
مظفرآباد :صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 28 مئی 1998ء کے ایٹمی دھماکوں کے ذریعے پاکستان نے خطے میں بھارت کے ساتھ طاقت کا توازن برابر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام اُس وقت کے […]
یومِ تکبیر: ایٹمی پاکستان سے خطے میں طاقت کا توازن ہے، صدر آزاد کشمیر Read More »









