ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کا عہدہ خاموشی سے چھوڑ دیا
واشنگٹن: دنیا کے امیر ترین شخص اورٹیسلااورایکس جیسے بڑے اداروں کے مالک ایلون مسک نے صدر ٹرمپ کو بتائے بغیر امریکی حکومت میں بطور خصوصی مشیر اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے اہلکاروں نے بھی ایلون مسک کے استعفے کی تصدیق کر دی ہے۔ ایلون مسک نے بطور حکومتی مشیر 130 روز […]
ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کا عہدہ خاموشی سے چھوڑ دیا Read More »









