Erum.jamal

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر کا گریڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا دورہ

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر و سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی سید ذیشان حیدر نے وائس چیئرمین بلدیہ شیخ ممتاز کے ہمراہ گریڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میگا ٹرانسفارمر کی عدم فراہمی اور محکمہ برقیات کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا […]

پی ٹی آئی آزادکشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر کا گریڈ اسٹیشن ہٹیاں بالا کا دورہ Read More »

پاک فوج کے نوجوان حکمران اعوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نیلم ویلی سالخلہ میں پاک فوج کے ایک نوجوان حکمران اعوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکمران اعوان اپنی فرضی منصبی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے وفات پا گئے تھے۔ نماز جنازہ میں افواج پاکستان کے آفیسران، جوان اور مقامی عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  اس موقع پر موجود

پاک فوج کے نوجوان حکمران اعوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی Read More »