چیئرمین و سپیکر کی تنخواہوں میں غیرمعمولی اضافہ، وزیراعظم کا فوری نوٹس
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ، ڈپٹی چیئرمین، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں میں حالیہ اضافے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے تنخواہوں میں اضافے سے متعلق مکمل رپورٹ مانگی […]
چیئرمین و سپیکر کی تنخواہوں میں غیرمعمولی اضافہ، وزیراعظم کا فوری نوٹس Read More »









