Erum.jamal

حج کے دوران 18 پاکستانی عازمین حج کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین

سعودی عرب میں حج کے دوران 18 پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں، جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان عازمین کی اموات دل کا دورہ اور مختلف بیماریوں کے باعث […]

حج کے دوران 18 پاکستانی عازمین حج کا انتقال، جنت البقیع میں تدفین Read More »

سری نگر کے بزرگ کی ویڈیو وائرل، نامعلوم شخص نے حج کا مکمل خرچ اٹھا لیا

سری نگر کے حج ہاؤس میں ایک ایسا جذباتی منظر دیکھنے میں آیا جس نے ہزاروں دلوں کو چھو لیا۔ 75 سالہ عبدالرحمن، جو 45 برسوں سے صرف دعا اور امید کے ساتھ دوسروں کو حج پر رخصت کرنے آتے رہے، اس سال خود حاجیوں کی لسٹ میں شامل ہو گئے اور اس خواب کو

سری نگر کے بزرگ کی ویڈیو وائرل، نامعلوم شخص نے حج کا مکمل خرچ اٹھا لیا Read More »

بھارت-اسرائیل کا پاکستان مخالف گٹھ جوڑ بے نقاب: بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ کی آڑ میں سازش

پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کے اشتراک پر مبنی ایک مبینہ سازش سامنے آ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، اسرائیلی تھنک ٹینک MEMRI کے تحت شروع کیے گئے “بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ” کو پاکستان کے خلاف ہائبرڈ وار کا ہتھیار بنایا گیا ہے، جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے عناصر بھی شامل ہیں۔ واشنگٹن

بھارت-اسرائیل کا پاکستان مخالف گٹھ جوڑ بے نقاب: بلوچستان اسٹڈیز پراجیکٹ کی آڑ میں سازش Read More »

موبائل بیٹری کو روز 100 فیصد چارج کرنا خطرناک؟ ماہرین نے خبردار کر دیا

موبائل فون کی بیٹری کو روزانہ 100 فیصد چارج کرنا درست ہے یا نہیں؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس عادت سے بیٹری کی عمر بتدریج کم ہو سکتی ہے۔ پین اسٹیٹ یونیورسٹی کے الیکٹرو کیمیکل انجن سنٹر کے ڈائریکٹر چاؤ یانگ وانگ نے خبردار کیا ہے کہ بیٹری کو روزانہ مکمل 100 فیصد چارج

موبائل بیٹری کو روز 100 فیصد چارج کرنا خطرناک؟ ماہرین نے خبردار کر دیا Read More »

خاندانی تنازع میں گرفتار دو سالہ بچے کی ضمانت منظور، پولیس اہلکار کیخلاف انکوائری کا حکم

دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی گاؤں شوڑاں میں زمین و راستے کے تنازع پر خاندانی جھگڑے نے سنگین رخ اختیار کر لیا، جہاں ایک ہی خاندان کے افراد کے مابین لڑائی کے دوران ایک بزرگ خاتون پر مبینہ تشدد سے سر پر آٹھ ٹانکے آئے۔ واقعے کے بعد مخالف گروپ کی مدعیت میں درج ایف آئی

خاندانی تنازع میں گرفتار دو سالہ بچے کی ضمانت منظور، پولیس اہلکار کیخلاف انکوائری کا حکم Read More »

گرمیوں میں پودینے والے مشروبات کے 9 حیرت انگیز فوائد جانیے!

گرمیوں کی تپتی دھوپ، پسینہ بہاتا موسم اور پانی کی طلب ہر لمحہ بڑھتی جاتی ہے۔ ایسے میں اگر کوئی ایک قدرتی چیز آپ کو بیک وقت ٹھنڈک، تازگی اور صحت بخش فوائد دے سکتی ہے تو وہ ہے پودینہ۔ روایتی پودینے کا شربت ہو، منٹ لیمونیڈ یا دہی سے بنی پودینہ لسی، یہ سب

گرمیوں میں پودینے والے مشروبات کے 9 حیرت انگیز فوائد جانیے! Read More »

ورلڈ باکسنگ چیلنج: لاورا اکرم پاکستان کی پہلی خاتون باکسر ہیں جنہوں نے عالمی مقابلے میں میڈل جیتا!

ورلڈ باکسنگ چیلنج میں پاکستان کی لاورا اکرم نے شاندار کارکردگی کے ذریعے تاریخ رقم کر دی۔ وہ سیمی فائنل میں شکست کے باوجود پاکستان کے لیے تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون باکسر بن گئیں۔ ورلڈ باکسنگ چیلنج کے سیمی فائنل میں پاکستان کی برطانوی نژاد باکسر لاورا اکرم کو منگولیا کی میچدما ایردینڈالی کے

ورلڈ باکسنگ چیلنج: لاورا اکرم پاکستان کی پہلی خاتون باکسر ہیں جنہوں نے عالمی مقابلے میں میڈل جیتا! Read More »

مزید کشیدگی نہیں، اب اسے روکنے کا وقت ہے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ فضائی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں سنگین کشیدگی پیدا ہو چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کریں اور سفارت کاری کو موقع دیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، اقوام متحدہ کے

مزید کشیدگی نہیں، اب اسے روکنے کا وقت ہے:سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

احمد آباد: ایئر انڈیا کا لندن جانے والا مسافر طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ، 244 افراد سوار

احمد آباد : بھارت کے مغربی شہر احمد آباد میں ایئر انڈیا کی لندن جانے والی پرواز AI171 ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گئی۔ افسوسناک طور پر یہ حادثہ شہر کے رہائشی علاقے “میگھانی نگر” میں پیش آیا، جب طیارہ فضا میں بلند ہونے کے چند لمحوں بعد زمین سے ٹکرا

احمد آباد: ایئر انڈیا کا لندن جانے والا مسافر طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ، 244 افراد سوار Read More »

حویلی کہوٹہ میں احتجاجی مظاہرہ ، مذاکرات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

حویلی کہوٹہ : چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہونے، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، گرڈ سٹیشن کی تعمیر اور سروس کی بہتری جیسے مطالبات کے حق میں عوامی ایکشن کمیٹی اور یوتھ لائسنس کی جانب سے حویلی کے بائی پاس چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں سول سوسائٹی اور وکلا برادری نے

حویلی کہوٹہ میں احتجاجی مظاہرہ ، مذاکرات کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل Read More »