Erum.jamal

ایران اور عراق میں پاکستانی زائرین شدیدمشکلات کا شکار،سفارت خانے سے رابطہ منقطع

تہران: ایران اور عراق میں ہزاروں پاکستانی مذہبی سیاح اور دیگر افراد پھنس گئے ہیں اور پاکستانی سفارت خانوں سے رابطہ نہ ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ ایک پاکستانی مسافر نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ تہران میں پاکستانی سفارت خانے کا واحد ایمرجنسی نمبر بند ہے، جبکہ عراق میں بھی پاکستانی سفارت […]

ایران اور عراق میں پاکستانی زائرین شدیدمشکلات کا شکار،سفارت خانے سے رابطہ منقطع Read More »

پاکستانی خواتین میں موبائل انٹرنیٹ کے استعمال کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا

پاکستان میں خواتین کی ڈیجیٹل دنیا میں شمولیت میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی رپورٹ کے مطابق پاکستانی خواتین نے موبائل انٹرنیٹ کے استعمال میں بھارت اور بنگلہ دیش سمیت خطے کے دیگر ممالک کی خواتین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، جسے پاکستان کے لیے ایک بڑا ڈیجیٹل بریک تھرو قرار دیا گیا

پاکستانی خواتین میں موبائل انٹرنیٹ کے استعمال کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا Read More »

ایران کا اسرائیل پر بڑا جوابی وار:حیفہ اور تامرا میں ہلاکتیں، سائرن گونج اٹھے

ایران نے اسرائیل کے خلاف دوبارہ بڑے پیمانے پر حملوں کا آغاز کر دیا جس کے نتیجے میں اسرائیلی شہر حیفہ سمیت متعدد علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور سائرن بج اٹھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، حملوں میں کم از کم 10 اسرائیلی شہری ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ایران کا اسرائیل پر بڑا جوابی وار:حیفہ اور تامرا میں ہلاکتیں، سائرن گونج اٹھے Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد تیل مہنگا، سونا بھی مہنگا ہو گیا

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جس کا اثر عالمی منڈیوں پر بھی پڑا ہے۔ اس صورتحال کے بعد دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ جمعے کے روز عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 10 فیصد

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد تیل مہنگا، سونا بھی مہنگا ہو گیا Read More »

عالمی منڈی میں تیل مہنگا: پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، جس کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے جا رہی ہیں۔ حکومت نے اس حوالے سے قیمتوں پر نظرِثانی شروع کر دی ہے اور ابتدائی سفارشات تیار کر لی گئی ہیں۔ ذرائع

عالمی منڈی میں تیل مہنگا: پاکستان میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

پیٹربرو کونسل ہال میں کشمیر کی صدا ! بشیر سدوزئی کی مئیر جوڈی فوکس سے پُراثر ملاقات

انگلینڈ کے تاریخی شہر پیٹربرو میں تحریکِ آزادی کشمیر کے سرگرم اور پُرجوش نمائندہ بشیر سدوزئی نے پیٹربرو کی معزز مئیر کونسلر جوڈی فوکس اور ان کے شوہر، سابق مئیر کونسلر جان فوکس سے کونسل ہال میں خصوصی ملاقات کی۔ یہ ملاقات صرف رسمی نوعیت کی نہیں تھی، بلکہ یہ ایک سنجیدہ اور مؤثر کوشش

پیٹربرو کونسل ہال میں کشمیر کی صدا ! بشیر سدوزئی کی مئیر جوڈی فوکس سے پُراثر ملاقات Read More »

نوح دستگیر بٹ نے دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین کا ٹائٹل حاصل کرلیا!

گوجرانوالہ: پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ایک بار پھر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا، انہیں مسلسل دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار دے دیا گیا۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ورلڈ کلاس ایتھلیٹ نے ورلڈ سٹرانگ مین چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو گولڈ میڈلز

نوح دستگیر بٹ نے دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین کا ٹائٹل حاصل کرلیا! Read More »

آم کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور امراضِ قلب سے بچانے میں معاون، نئی تحقیق

امریکی ماہرین کی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آم، جو عموماً “پھلوں کا بادشاہ” کہلاتا ہے، دل کی صحت کے لیے مفید ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق آم کا روزانہ استعمال بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور دل کی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق،

آم کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور امراضِ قلب سے بچانے میں معاون، نئی تحقیق Read More »

پوری اسلامی دنیا ایران کے ساتھ متحد ہے: سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی حالیہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد نے ایرانی صدر پر زور دیا کہ تنازعات کے حل کے لیے طاقت کا

پوری اسلامی دنیا ایران کے ساتھ متحد ہے: سعودی ولی عہد Read More »

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 16 جون تک اسلام آباد، کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں، گرج چمک، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ بارش سے گرمی اور ہیٹ ویو کی شدت میں واضح کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں، بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی Read More »