ایئر انڈیا حادثہ: بلیک باکس رپورٹ نے کپتان کو مبینہ طور پر ذمہ دار ٹھہرا دیا
(کشمیر ڈیجیٹل) لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کی تباہی کی ابتدائی تحقیقات میں حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق حادثے کی وجہ مبینہ طور پر طیارے کے سینئر پائلٹ کی غفلت بنی۔ رواں برس جون میں احمد آباد سے اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ ہونے والے اس بوئنگ ڈریم […]
ایئر انڈیا حادثہ: بلیک باکس رپورٹ نے کپتان کو مبینہ طور پر ذمہ دار ٹھہرا دیا Read More »









