Erum.jamal

لیووتھائر وکسن کی خوراک اور طریقہ استعمال، انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ کی اہم ہدایات

لیووتھائر وکسن (Levothyroxine) کی خوراک اور استعمال کا درست طریقہ، انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ ڈاکٹر سید شوکت بخاری نے رہنما ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انٹرنل میڈیسن کے ماہر ڈاکٹر سید شوکت بخاری کے مطابق تائرائیڈ ہارمون کی کمی کے مریضوں کے لیےلیووتھائر وکسن (Levothyroxine) کا درست استعمال نہایت اہم ہے کیونکہ اس دوا کا براہِ […]

لیووتھائر وکسن کی خوراک اور طریقہ استعمال، انٹرنل میڈیسن اسپیشلسٹ کی اہم ہدایات Read More »

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی راہ ہموار، کرکٹ دیوانوں کا جوش بڑھنے لگا!

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ٹاکرے کی راہ ہموار، بھارتی حکومت نے کرکٹ بورڈ کو ایشیا کپ میں شرکت اور پاکستان سے مقابلے کی اجازت دے دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت نے بی سی سی آئی کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ بھارتی وزیر کھیل منسکھ

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی راہ ہموار، کرکٹ دیوانوں کا جوش بڑھنے لگا! Read More »

بیسٹ میڈی کیئر ہسپتال میں مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی تشکیل

میرپور (کشمیر چینل) بیسٹ میڈی کیئر پرائیویٹ ہسپتال میرپور میں مبینہ طور پر عملے کی غفلت کے باعث خاتون کی ہلاکت کے واقعہ پر ضلعی محکمہ صحت متحرک ہو گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) آفس کی جانب سے اس افسوسناک واقعہ کی مکمل تحقیقات کے لیے باقاعدہ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

بیسٹ میڈی کیئر ہسپتال میں مبینہ غفلت سے خاتون کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

اسلام آباد ایکسائز کا انقلابی قدم، ملکیتی بنیاد پر نمبر پلیٹ کا اجرا

اسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے “ملکیتی نمبر پلیٹ” نظام کے اطلاق کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اب نمبر پلیٹ گاڑی کے بجائے اس کے مالک سے مستقل منسلک ہو گی۔ ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم کے مطابق نئی پالیسی کے

اسلام آباد ایکسائز کا انقلابی قدم، ملکیتی بنیاد پر نمبر پلیٹ کا اجرا Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی آٹھ رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں آئندہ عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ ن کی سیاسی حکمت عملی کو مضبوط بنانے کے لیے آٹھ رکنی سیاسی کوآرڈینیشن کمیٹی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی آزاد کشمیر میں الیکشن سے قبل پارٹی سطح پر رابطوں، سیاسی سرگرمیوں کی نگرانی

آزاد کشمیر انتخابات: وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی آٹھ رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی Read More »

اسلام آباد میں بارشوں کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، متبادل ایئرپورٹس پر لینڈنگ

اسلام آباد میں شدید بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں پر اتارا گیا جبکہ کئی بین الاقوامی و مقامی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی سے اسلام آباد آنے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ایف زیڈ 353

اسلام آباد میں بارشوں کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، متبادل ایئرپورٹس پر لینڈنگ Read More »

آزاد کشمیر میں بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کا خطرہ ، ایس ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری

آزاد جموں و کشمیر کے نشیبی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کرنے لگی ہے۔ پہاڑی ندی نالوں، دریاؤں اور مختلف آبی گزرگاہوں میں پانی کی سطح خطرناک حدوں کو چھونے لگی ہے، جس پر اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) اور فلاڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے ہائی الرٹ

آزاد کشمیر میں بارشوں کے بعد ممکنہ سیلاب کا خطرہ ، ایس ڈی ایم اے کا ہائی الرٹ جاری Read More »

حج

پاکستانی حج و عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری: اخراجات میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی ٹریول اور ہاسپیٹیلٹی کمپنیوں کے 4 کروڑ ڈالر فنڈ سے پاکستانی زائرین کے حج و عمرہ اخراجات میں 50 ہزار روپے تک کمی متوقع ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 15 ارب روپے بنتی ہے۔ اسلام آباد میں

پاکستانی حج و عمرہ زائرین کیلئے خوشخبری: اخراجات میں نمایاں کمی کا امکان Read More »

جعلی بھرتیوں پر عدالت کا تاریخی فیصلہ: ذیشان حیدر کا انصاف و میرٹ کی فتح پر اظہار تشکر

نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سید ذیشان حیدر نے آزاد کشمیر ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کو انصاف، میرٹ اور نوجوانوں کی عظیم جیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی، رشوت پر مبنی اور سیاسی بنیادوں پر ہونے والی سکیل 1 تا 15 کی تمام تقرریوں کو روکنا ایک تاریخ ساز قدم

جعلی بھرتیوں پر عدالت کا تاریخی فیصلہ: ذیشان حیدر کا انصاف و میرٹ کی فتح پر اظہار تشکر Read More »

پنجاب

آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقے زیر آب، انتظامیہ الرٹ

آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیت اور معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے۔ آزاد کشمیر کے بیشتر علاقوں میں

آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقے زیر آب، انتظامیہ الرٹ Read More »