5 طیارے گرنے سے متعلق راہول گاندھی کا مودی سے سچ سامنے لانے کا مطالبہ
نئی دہلی :بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران 5 طیارے مار گرائے جانے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے وضاحت دینے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی صدر نے جمعے کے روز وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران ’انڈیا-پاکستان جنگ […]
5 طیارے گرنے سے متعلق راہول گاندھی کا مودی سے سچ سامنے لانے کا مطالبہ Read More »









