Erum.jamal

کیا جسم کے اندر موجود فنگس دماغی امراض کا سبب بن سکتی ہے؟حیران کن تحقیق سامنے آ گئی!

لندن (کشمیر ڈیجیٹل): سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ انسانی جسم میں پائی جانے والی فنگس نہ صرف اندرونی نظام پر اثر ڈال سکتی ہے بلکہ یہ دماغی بیماریوں جیسے الزائمر یا ذہنی مسائل جیسے ڈپریشن اور شیزوفرینیا سے بھی جڑی ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ تحقیق ابھی ابتدائی مراحل میں ہے لیکن […]

کیا جسم کے اندر موجود فنگس دماغی امراض کا سبب بن سکتی ہے؟حیران کن تحقیق سامنے آ گئی! Read More »

آزاد و مقبوضہ کشمیر میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) : محکمہ موسمیات نے آزاد جموں و کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت ریاست کے دونوں اطراف آج سے مون سون کی نئی بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اتوار کی شب موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ بارشیں آئندہ چار روز کے دوران مختلف علاقوں میں

آزاد و مقبوضہ کشمیر میں آج سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع Read More »

کوئٹہ کراچی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دہشتگردی کے واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور فیصلہ کن جوابی کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، فنکاروں کو لے جانے والی بس پر کوئٹہ کراچی روڈ پر ایک بزدلانہ دہشتگرد حملہ کیا گیا۔ اس واقعے

کوئٹہ کراچی روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 4 دہشتگرد ہلاک Read More »

بیٹے کے حادثے نے نزر حسین کو انسانیت کا خادم بنا دیا

بیٹے کا سانحہ، ایک باپ کے لیے نہ صرف ذاتی المیہ ثابت ہوا بلکہ خدمتِ خلق کے ایک عظیم مشن کا آغاز بھی بن گیا۔ ہجیرہ کے رہائشی نزر حسین نے اپنے بیٹے حافظ سیف اللہ شیخ کی وفات کے بعد زندگی کا رخ بدل دیا اور انسانیت کی خدمت کو اپنی زندگی کا مقصد

بیٹے کے حادثے نے نزر حسین کو انسانیت کا خادم بنا دیا Read More »

امریکہ نے بھارتی طلبہ کے ویزے بڑی تعداد میں مسترد کر دیے، تعلیمی مستقبل خطرے میں پڑ گیا

نئی دہلی : بھارت کو ایک اور عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑاجب امریکہ نے بڑی تعداد میں بھارتی طلبہ کی ویزا درخواستیں مسترد کرنا شروع کر دیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق، ویزا بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور ہزاروں طلبہ کی تعلیم اور مستقبل داؤ پر

امریکہ نے بھارتی طلبہ کے ویزے بڑی تعداد میں مسترد کر دیے، تعلیمی مستقبل خطرے میں پڑ گیا Read More »

اسلام گڑھ میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز، کمشنر میرپور ڈویژن کی درخت لگانے کی اپیل

(کشمیر ڈیجیٹل): کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے کہا ہے کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے، ماحولیاتی تبدیلیوں کی بنیادی وجہ درختوں کی بے دریغ کٹائی اور انفرادی و اجتماعی طور پر درخت نہ لگانے کا رجحان ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز اسلام گڑھ کے معاون کمشنر آفس میں مون سون

اسلام گڑھ میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز، کمشنر میرپور ڈویژن کی درخت لگانے کی اپیل Read More »

وزیراعظم کا طلبہ و بیروزگاروں کو مفت الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر دینے کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے ہونہار طلبہ اور بیروزگار نوجوانوں کے لیے مفت الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد تعلیمی کارکردگی کو سراہنا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ وفاقی حکومت، وفاق

وزیراعظم کا طلبہ و بیروزگاروں کو مفت الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر دینے کا اعلان Read More »

پونچھ دریا میں طغیانی کا خدشہ: مقامی آبادی کو محتاط رہنے کی ہدایت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) بھارت کی جانب سے دریائے پونچھ میں پانی چھوڑنے کے باعث سطع آب میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر دریا کے کنارے آباد شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ دریائے پونچھ میں مقبوضہ کشمیر کی سمت سے

پونچھ دریا میں طغیانی کا خدشہ: مقامی آبادی کو محتاط رہنے کی ہدایت Read More »

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپِل ویز کھول دیے گئے

حالیہ شدید بارشوں کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی، جس کے بعد حکام نے حفاظتی اقدام کے طور پر ڈیم کے اسپِل ویز کھول دیے ہیں تاکہ اضافی پانی کو خارج کیا جا سکے۔ وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہروں میں مسلسل موسلا دھار بارشوں کے باعث ڈیم

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپِل ویز کھول دیے گئے Read More »

بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کے باعث پاک بھارت لیجنڈز میچ منسوخ

برمنگھم : کرکٹ کے شائقین کے لیے مایوس کن خبر، ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تحت آج برمنگھم میں کھیلا جانے والا پاکستان اور بھارت کے درمیان متوقع مقابلہ بھارتی کھلاڑیوں کے انکار پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم کے پانچ سابق کھلاڑیوں نے پاکستانی ٹیم میں شاہد آفریدی

بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی کے باعث پاک بھارت لیجنڈز میچ منسوخ Read More »