Erum.jamal

پاک بھارت جنگ روکی، اوباما کو غدار قرار دیا، ٹرمپ کا دہرا دعویٰ

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ہی روز دو اہم اور متنازع بیانات دیتے ہوئے نہ صرف سابق صدر بارک اوباما کو “غدار” قرار دیا بلکہ ایک بار پھر یہ دعویٰ بھی دہرایا کہ ان کی مداخلت سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ کو روکا گیا۔ منگل کے روز ایک سیاسی تقریب […]

پاک بھارت جنگ روکی، اوباما کو غدار قرار دیا، ٹرمپ کا دہرا دعویٰ Read More »

بڑے جانوروں پر پابندیاں، حکومتی کارروائی کے بعد نجی مالکان نے شیروں و چیتوں کو چھپانا شروع کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں حکومت کی جانب سے بڑے جانوروں، جیسے شیروں اور چیتوں، کی نجی ملکیت کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد کئی مالکان نے اپنے جانور چھپانا شروع کر دیے ہیں۔ لاہور کے نواح میں واقع ایک فارم ہاؤس سے اٹھتی غیر معمولی بو نے حکام کو متوجہ کیا۔ اندر داخل ہونے پر انکشاف

بڑے جانوروں پر پابندیاں، حکومتی کارروائی کے بعد نجی مالکان نے شیروں و چیتوں کو چھپانا شروع کر دیا Read More »

ظہیر احمد مغل پی ٹی آئی لیپہ ویلی کے چیف آرگنائزر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر کارکن ظہیر احمد مغل کو حلقہ ایل اے-33 (لیپہ ویلی) کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پارٹی کارکنان کی جانب سے اس تقرری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی گئی ہے۔ اس موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور ممبر ضلع کونسل فیصل جاوید مغل

ظہیر احمد مغل پی ٹی آئی لیپہ ویلی کے چیف آرگنائزر مقرر Read More »

شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس کا کامیاب انعقاد

شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے مشترکہ تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس بعنوان LEMON – Nexus of Mentors and Emerging Leaders مورخہ 17 تا 20 جولائی 2025ء تک منعقد کی گئی، جس میں بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان سے 180 شرکاء نے شرکت کی۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب

شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس کا کامیاب انعقاد Read More »

پاکستان میں پہلی بار اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگا کر چلنے کے قابل بنا دیا گیا

اونٹنی کیمی جب خوراک کی تلاش میں ایک زمین دار کی زمین پر جا پہنچی تو مبینہ طور پر اس شخص نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے اس کی ایک ٹانگ کاٹ دی۔ لیکن قسمت نے کیمی کا ساتھ دیا۔ ایک جانوروں کے تحفظ کے ادارے نے نہ صرف اسے بچایا بلکہ اسے ایک نئی

پاکستان میں پہلی بار اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگا کر چلنے کے قابل بنا دیا گیا Read More »

چڑہوئی میں اغوا کے بعد قتل، 9 دن بعد نوجوان کی لاش صحن سے برآمد

چڑہوئی کے نواحی علاقے کالاڈب سے 13 جولائی کو اغوا ہونے والے نوجوان سید قیصر عباس شاہ کی لاش 9 روز بعد 22 جولائی 2025 کو پلاہل راجگان کے ایک مکان کے صحن سے برآمد کر لی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ مکان راجہ فاروق نامی شخص کی ملکیت ہے جو پلاہل راجگان کا

چڑہوئی میں اغوا کے بعد قتل، 9 دن بعد نوجوان کی لاش صحن سے برآمد Read More »

نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بند سڑک بحال، ٹریفک روان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم کے بالائی علاقے جنوئی میں گزشتہ شب کلاؤڈ برسٹ کے باعث بند ہونے والی مین شاہراہ نیلم کو محکمہ تعمیرات عامہ شاہرات نیلم نے بحال کر دیا ہے، جس کے بعد ٹریفک کی روانی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ گزشتہ رات وادی نیلم کے سیاحتی مقام گریس جانوائی میں شدید

نیلم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بند سڑک بحال، ٹریفک روان Read More »

مظفرآباد فلائی اوور سات سال بعد بھی نامکمل، بارش سے دکانوں کو شدید نقصان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد میں گذشتہ سات سالوں سے زیرِ تعمیر فلائی اوور تاحال مکمل نہ ہو سکا، جس کے باعث شہریوں کو روزانہ کی بنیاد پر ٹریفک مسائل اور دیگر مشکلات کا سامنا ہے۔ حالیہ بارشوں نے اس منصوبے کی نااہلی کو مزید بے نقاب کر دیا۔ گزشتہ رات ہونے والی موسلا دھار بارش

مظفرآباد فلائی اوور سات سال بعد بھی نامکمل، بارش سے دکانوں کو شدید نقصان Read More »

شرقی باغ میں میر اکبر کی کامیابی کالعدم، دھاندلی ثابت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے-16 (شرقی باغ) میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی میر اکبر خان کے خلاف الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی ثابت ہونے پر تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے۔ مظفرآباد میں قائم الیکشن ٹربیونل کے جج حافظ محمد اکرم نے انتخابی عذر داری پر فیصلہ

شرقی باغ میں میر اکبر کی کامیابی کالعدم، دھاندلی ثابت Read More »

پیٹر بَرا میں جلسۂ عزمِ وفا: کشمیری کمیونٹی کی شاندار شرکت، مسلم لیگ ن کی سیاسی طاقت کا مظاہرہ

پیٹر بَرا (کشمیر ڈیجیٹل) برطانیہ کے شہر پیٹر بَرا میں مسلم لیگ ن کے زیراہتمام منعقدہ “جلسۂ عزمِ وفا” ایک فقیدالمثال سیاسی اجتماع کی صورت اختیار کر گیا، جس میں کشمیری کمیونٹی نے بھرپور شرکت کر کے سیاسی شعور اور جماعت سے وابستگی کا ثبوت دیا۔ اس باوقار تقریب کی نظامت راجہ جاوید نے کی،

پیٹر بَرا میں جلسۂ عزمِ وفا: کشمیری کمیونٹی کی شاندار شرکت، مسلم لیگ ن کی سیاسی طاقت کا مظاہرہ Read More »