Erum.jamal

کیمیکل اور معدنی دونوں سن اسکرینUV سے یکساں بچاتی ہیں! ماہرین نے حقیقت واضح کر دی

سورج کی مضر شعاعوں سے جلد کو بچانے کے لیے استعمال کی جانے والی سن اسکرین کے انتخاب میں اکثر لوگ الجھن کا شکار ہوتے ہیں۔ کچھ افراد کیمیکل سن اسکرینز کو صحت اور ماحول کے لیے مضر سمجھتے ہوئے معدنی سن اسکرینز کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔ تاہم، ماہرین نے واضح کیا ہے […]

کیمیکل اور معدنی دونوں سن اسکرینUV سے یکساں بچاتی ہیں! ماہرین نے حقیقت واضح کر دی Read More »

ڈھاکہ میں ایئر فورس طیارہ اسکول پر گرنے سے 20 افراد جاں بحق، 170 سے زائد زخمی

ڈھاکہ (کشمیر چینل) بنگلہ دیشی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ پیر کے روز دارالحکومت ڈھاکہ کے علاقے اُتّرا میں ایک اسکول پر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 170 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق طیارہ مل اسٹون

ڈھاکہ میں ایئر فورس طیارہ اسکول پر گرنے سے 20 افراد جاں بحق، 170 سے زائد زخمی Read More »

جہلم ویلی کی سڑکیں خطرناک، ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا!

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی محترمہ بینش جرال نے مون سون بارشوں کے پیش نظر شاہرات اور دیگر علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے شدید خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ انہوں نے محکمہ شاہرات، محکمہ برقیات اور دیگر متعلقہ اداروں کو کسی بھی ہنگامی

جہلم ویلی کی سڑکیں خطرناک، ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا! Read More »

آزادکشمیر پولیس کی مراعات سے متعلق مرکزی دفتر کا حکومت کو بھیجا گیا مراسلہ سامنے آ گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر بھر میں پولیس احتجاج کے دوران 11 جولائی 2025 کو مرکزی پولیس دفتر مظفرآباد کی جانب سے حکومت کو ارسال کیا گیا ایک اہم مراسلہ منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ اس مراسلے میں پولیس اہلکاروں کو دیگر صوبوں کے مساوی الاونسز اور مراعات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا، جو

آزادکشمیر پولیس کی مراعات سے متعلق مرکزی دفتر کا حکومت کو بھیجا گیا مراسلہ سامنے آ گیا Read More »

پی ٹی آئی جہلم ویلی کا اجلاس، 25 جولائی کو ورکرز کنونشن اور ممبرسازی مہم کا اعلان

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر جہلم ویلی کی ضلعی، تحصیل، سٹی، حلقہ اور ونگز کی تمام تنظیمات کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس گزشتہ روز ہٹیاں بالا میں منعقد ہوا، جس کی صدارت پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے نائب صدر و امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر نے کی۔ اجلاس میں تنظیمی

پی ٹی آئی جہلم ویلی کا اجلاس، 25 جولائی کو ورکرز کنونشن اور ممبرسازی مہم کا اعلان Read More »

سردار عتیق کا حکومت سے پولیس کے مطالبات پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ

(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر پولیس ملازمین کے جائز مطالبات پر فوری توجہ دے۔ اُن کا کہنا تھا کہ مسلم کانفرنس پولیس کے جائز مطالبات کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ سردار عتیق احمد خان نے پولیس ملازمین کی ہڑتال پر اظہار افسوس

سردار عتیق کا حکومت سے پولیس کے مطالبات پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ Read More »

کشمیری تارکینِ وطن نے سیری درہ میں خدمتِ خلق کا روشن باب رقم کر دیا!

کشمیری تارکینِ وطن نے وطن سے محبت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے سیری درہ میں ترقیاتی منصوبوں کی شاندار مثال قائم کی ہے۔ کشمیری تارکینِ وطن نےدیارِ غیر میں رہتے ہوئے بھی ثابت کیا ہے کہ ان کے دل اپنی دھرتی کے لیے دھڑکتے ہیں، امریکہ، برطانیہ اور دیگر ممالک میں مقیم کشمیری تارکین وطن

کشمیری تارکینِ وطن نے سیری درہ میں خدمتِ خلق کا روشن باب رقم کر دیا! Read More »

باغ میں پولیس ملازمین کا احتجاج، وکلاء بھی یکجہتی کیلئے پہنچ گئے

باغ (کشمیر ڈیجیٹل):پولیس کے محکمانہ الاؤنسز میں عدم اضافے کے خلاف آزادکشمیر کے مختلف اضلاع میں جاری احتجاجی سلسلے کے تحت ضلع باغ میں بھی پولیس اہلکار سڑکوں پر نکل آئے۔ پیر کے روز بڑی تعداد میں پولیس ملازمین نے کام چھوڑ کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ایس پی آفس کے سامنے جمع ہو کر احتجاجی دھرنا

باغ میں پولیس ملازمین کا احتجاج، وکلاء بھی یکجہتی کیلئے پہنچ گئے Read More »

لیکچرار پر تشدد کا الزام، راولاکوٹ کے طلبہ نے سڑک بلاک کر دی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) : راولاکوٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے طلباء نے ایک لیکچرار کی جانب سے مبینہ طور پر طالبعلم پر تشدد کے خلاف کلاسز کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاج شروع کر دیا۔ طلبہ نے سڑک بلاک کر کے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی اور تدریسی عمل سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔

لیکچرار پر تشدد کا الزام، راولاکوٹ کے طلبہ نے سڑک بلاک کر دی Read More »

پاکستان سپورٹس بورڈ کا انڈر 16 والی بال ٹیم کیلئے 82 لاکھ روپے کیش انعام کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپورٹس بورڈ نے انڈر 16 والی بال ٹیم کے لیے ایشین چیمپئن شپ میں تاریخی کامیابی پر 82 لاکھ روپے کے کیش انعامات دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ کے مطابق، انڈر 16 ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 6 لاکھ روپے کیش انعام دیا جائے گا، جو کہ

پاکستان سپورٹس بورڈ کا انڈر 16 والی بال ٹیم کیلئے 82 لاکھ روپے کیش انعام کا اعلان Read More »