Erum.jamal

میں وزیراعظم شہباز شریف کا شکر گزار ہوں جنھوں نے انتہائی معزز ہستیوں کا ایک وفد کشمیر بھیجا، وزیراعظم انوار الحق

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے انتہائی شکر گزار ہیں جن کی ہدایت پر معزز شخصیات پر مشتمل ایک وفد کشمیر جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید ہے عوامی ایکشن کمیٹی مذاکرات میں پیدا ہونے والا ڈیڈلاک ختم کرے گی۔ انہوں نے مزید کہا […]

میں وزیراعظم شہباز شریف کا شکر گزار ہوں جنھوں نے انتہائی معزز ہستیوں کا ایک وفد کشمیر بھیجا، وزیراعظم انوار الحق Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کردہ اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی مظفرآباد پہنچ گئی

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح پر مداخلت کرتے ہوئے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) سے مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایکشن کمیٹی کی قیادت کو باضابطہ طور پر مذاکرات کی دعوت دی ہے اور اب صورتحال

وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کردہ اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی مظفرآباد پہنچ گئی Read More »

آزاد کشمیر صورتحال: وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کر دی

مظفرآباد: وزیر اعظم پاکستان نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر اعلیٰ سطح پر مداخلت کرتے ہوئے مذاکرات کے لیے ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق یہ اقدام حالات کو بہتر کرنے کی ایک اہم کوشش ہے اور اب ذمہ داری جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر عائد ہوتی ہے

آزاد کشمیر صورتحال: وزیراعظم نے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کر دی Read More »

سونا

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مزید مہنگی ہو گئی

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اضافے کے بعد جمعرات کو سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی مہنگی ہوگئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کمی کے بعد 3865ہزار8سو 65ڈالر فی اونس ہوگیا۔ اس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے اور فی تولہ سونا 2500 روپے کمی کے بعد

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مزید مہنگی ہو گئی Read More »

برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی “بائے ون گیٹ ون فری” ڈیلز پر پابندی عائد

برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء پر مشہور “بائے ون گیٹ ون فری” ڈیلز پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ برطانوی حکومت نے یہ فیصلہ موٹاپے پر قابو پانے اور خاص طور پر بچوں کو اس سے بچانے کے لیے کیا ہے۔ حکام کے مطابق غیر صحت مند کھانے پینے کی اشیاء پر ایک کے

برطانیہ میں کھانے پینے کی اشیاء کی “بائے ون گیٹ ون فری” ڈیلز پر پابندی عائد Read More »

کمیٹی ممبران اسلام آباد ہیلی پورٹ پر مظفرآباد جانے کے لیے تیار

اسلام آباد (02 اکتوبر 2025) : آزاد کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کردہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین اسلام آباد ہیلی پورٹ پر مظفرآباد روانگی کے لیے تیار ہیں۔ کمیٹی جلد ہی مظفرآباد پہنچ کر کشمیری عوام کے مسائل کے حل کے لیے بات چیت کا آغاز کرے گی۔

کمیٹی ممبران اسلام آباد ہیلی پورٹ پر مظفرآباد جانے کے لیے تیار Read More »

مون سون

کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کے روز کشمیر میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا،

کشمیر سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور آندھی کا امکان Read More »

خوبصورت بال، روشن جِلد اور مضبوط جسم ، پالک کے کمالات جانیے

پالک ایک ایسی ہری سبزی ہے جو صحت اور خوبصورتی دونوں کے لیے بے شمار فوائد رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق پالک میں موجود غذائی اجزاء آنکھوں کی بینائی، دل کی مضبوطی، ہڈیوں کی طاقت، نظام ہاضمہ کی بہتری، متوازن وزن، جلد اور بالوں کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ مدافعتی نظام کو بھی مضبوط کرتے

خوبصورت بال، روشن جِلد اور مضبوط جسم ، پالک کے کمالات جانیے Read More »

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے میچز بھارت کے بجائے کسی دوسرے ملک میں کرانے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف نے اس حوالے سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو خط لکھا ہے جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت میں درپیش سکیورٹی خدشات

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار کر دیا Read More »

صائم ایوب دنیا کے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے

ایشیا کپ بیٹنگ میں ناکام رہنے کے باوجود پاکستان کے صائم ایوب نے آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ میں بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ صائم ایوب چار درجے بہتری کے بعد ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے ہاردیک پانڈیا سے پہلی پوزیشن

صائم ایوب دنیا کے نمبر ون ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر بن گئے Read More »