Erum.jamal

کلساں سڑک منصوبہ تحقیقات کے دائرے میں، سیکرٹری ورکس نےکرپشن کا نوٹس لے لیا

(کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری ورکس نے محکمہ تعمیرات عامہ ضلع حویلی کی جانب سے کلساں سڑک کی تعمیر میں مبینہ کرپشن اور ناقص میٹریل کے استعمال کی شکایات کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، عوامی شکایات موصول ہونے پر سیکرٹری ورکس نے متعلقہ افسران سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے اور معاملے […]

کلساں سڑک منصوبہ تحقیقات کے دائرے میں، سیکرٹری ورکس نےکرپشن کا نوٹس لے لیا Read More »

KIA موٹرز پاکستان کا بڑا اعلان: اسپورٹیج ایل اب آسان اقساط پر دستیاب

(ویب ڈیسک) KIA موٹرز پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اسپورٹیج ایل کی تمام اقسام اب شرعی اصولوں کے مطابق، سود سے پاک قسطوں پر حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اس نئے پلان کے تحت صارفین اب اپنی پسندیدہ SUV کو 18 مساوی ماہانہ اقساط میں خرید سکتے ہیں۔ اس سے مالی بوجھ کم ہوگا

KIA موٹرز پاکستان کا بڑا اعلان: اسپورٹیج ایل اب آسان اقساط پر دستیاب Read More »

جنوبی افریقا نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی، سیریز برابر

(کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی: جنوبی افریقا نے راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان کو شکست دے دی اور 2 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم ناقص بیٹنگ کی وجہ سے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے صرف 68 رنز کا ہدف دے سکی، جسے جنوبی افریقا نے 2

جنوبی افریقا نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی، سیریز برابر Read More »

سول ڈیفنس کوٹلی کی جانب سے TEVTA کے طلباء کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس کیپٹن (ر) ابرار اعظم کی ہدایت پر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سردار تعظیم اختر کی نگرانی میں TEVTA کوٹلی میں طلباء کے لیے سول ڈیفنس کا تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔ تربیتی سیشن میں لیڈی چیف انسٹرکٹر صوبیہ صدیق، چیف انسٹرکٹر جمال علی سبحانی اور انسٹرکٹر چوہدری اکرام ربانی نے

سول ڈیفنس کوٹلی کی جانب سے TEVTA کے طلباء کے لیے تربیتی سیشن کا انعقاد Read More »

پاک فوج ملک کے دفاع کے لیے ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کے حوالے سے مؤثر اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے مزید یقین دلایا کہ پاکستان آرمی ملک کے دفاع میں ہر

پاک فوج ملک کے دفاع کے لیے ہر جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

پاک پولینڈ تعلقات میں نئی پیش رفت:پولینڈ کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور پولینڈ کے تعلقات ایک نئے سنگ میل کی جانب بڑھ رہے ہیں، جب کہ پولینڈ کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ رادوسلاف سکورسکی جمعرات کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے نہایت

پاک پولینڈ تعلقات میں نئی پیش رفت:پولینڈ کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے Read More »

پی ایس ایل میں ہلچل! پی سی بی نے اہم ٹیم کو معطل کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ایک بڑا جھٹکا لگاہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیگ کی مقبول ٹیم ملتان سلطانز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے فرنچائز کو باضابطہ طور پر نوٹس جاری کیا ہے۔ تمام قانونی تقاضے

پی ایس ایل میں ہلچل! پی سی بی نے اہم ٹیم کو معطل کر دیا Read More »

پاکستان نے دوحہ مذاکرات کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ دوحہ، قطر میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں فوری جنگ بندی کے اتفاق کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال کر دی۔ یہ تجارتی راستہ 13 اکتوبر 2025 کو پاک۔افغان سرحد پر پرتشدد واقعات اور سیکیورٹی تناؤ کے باعث معطل کر دیا گیا تھا۔ بدھ کے روز ڈائریکٹوریٹ

پاکستان نے دوحہ مذاکرات کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بحال کر دی Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کے روز جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر سب سے اہم خبر سابق کپتان بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہے۔ پی

پاکستان نے جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کر دیا Read More »

امریکا اور چین کے مابین تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، پاکستانی سفیر

(کشمیر ڈیجیٹل) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان ماضی کی طرح ایک بار پھر امریکا اور چین کے درمیان تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسلام آباد خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے ہمیشہ سے مثبت

امریکا اور چین کے مابین تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں، پاکستانی سفیر Read More »