Erum.jamal

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے وفد کی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے اہم ملاقات

(کشمیر ڈیجیٹل) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی قیادت میں ایک اہم وفد نے وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، حکومت و اپوزیشن کے تعلقات […]

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے وفد کی وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے اہم ملاقات Read More »

اسلام آباد: نان و روٹی کی قیمت کے تعین پر مذاکرات ناکام، معاملہ عدالت میں زیرِ سماعت

اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت کے تعین سے متعلق مذاکرات ایک بار پھر بے نتیجہ ثابت ہوئے۔ اسلام آباد انتظامیہ اور نانبائی ایسوسی ایشن کے درمیان قیمتوں کے تعین پر ہونے والے مذاکرات ناکام ہوگئے، جس کے بعد معاملہ عدالت میں زیرِ سماعت ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت

اسلام آباد: نان و روٹی کی قیمت کے تعین پر مذاکرات ناکام، معاملہ عدالت میں زیرِ سماعت Read More »

آزاد کشمیر کے محکمہ جنگلات کا اہم اقدام: رینج آفیسر کامران خالق معطل

سماہنی/مظفرآباد: سیکرٹری محکمہ جنگلات آزاد کشمیر نے جنگلاتی رقبہ سے چیڑھ کے درختوں کا غیر قانونی کٹاؤ و سمگلنگ، رقبہ جات پر قبضے، آفیسران بالا کی حکم عدولی و جعلسازی کی بنا پر نوٹس لیتے ہوئے رینج آفیسر کامران خالق کو ملازمت سے معطل کر دیا۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ جنگلات

آزاد کشمیر کے محکمہ جنگلات کا اہم اقدام: رینج آفیسر کامران خالق معطل Read More »

آزاد کشمیر میں آئندہ دس دنوں کے دوران موسم میں تبدیلی کا امکان

(کشمیر ڈیجیٹل) محکمۂ موسمیات نے آزاد کشمیر میں آئندہ دس دنوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور سردی میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ بلند مقامات پر درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ محکمہ کے مطابق 22 سے 26 اکتوبر کے

آزاد کشمیر میں آئندہ دس دنوں کے دوران موسم میں تبدیلی کا امکان Read More »

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے78ویں یومِ تاسیس کی تیاریاں مکمل

کوٹلی: آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے 78ویں یومِ تاسیس کو شایانِ شان طریقے سے منانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کوٹلی میجر (ر) ناصر رفیق کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس، تعلیم، اطلاعات،

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے78ویں یومِ تاسیس کی تیاریاں مکمل Read More »

مظفرآباد: ناقص معیار اور زائد المعیاد اشیاء خوردونوش رکھنےپر دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں ضابطہ اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر رول و چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی یاسر بخاری نے پولیس نفری کے ہمراہ چھتر کلاس بازار کا دورہ کیا اور مارکیٹ میں اشیائے خوردونوش کی دستیابی اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران زائد المعیاد اشیاء،

مظفرآباد: ناقص معیار اور زائد المعیاد اشیاء خوردونوش رکھنےپر دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی Read More »

38 سالہ آصف آفریدی نے اپنے ڈیبیو میچ میں92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی: پاکستان کے اسپنر آصف آفریدی نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کر کے پاکستان کی پوزیشن کو مزید مستحکم کر دیا۔ 38 سالہ آصف آفریدی نے جنوبی افریقہ کی اہم شراکت داری کو توڑ کر ٹیم کو فائدہ پہنچایا اور ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا۔

38 سالہ آصف آفریدی نے اپنے ڈیبیو میچ میں92 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

ٹرینوں میں سیکیورٹی مزید سخت، محکمہ ریلوے نے بڑا فیصلہ کر لیا

(کشمیر ڈیجیٹل): محکمہ ریلوے نے ٹرینوں اور مسافروں کے تحفظ کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ ملک میں ریلوے ٹریکس پر دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور انسانی جانوں کے ضیاع کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ریلوے نے تمام ٹرینوں میں جیمرز لگانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں

ٹرینوں میں سیکیورٹی مزید سخت، محکمہ ریلوے نے بڑا فیصلہ کر لیا Read More »

نکولس سرکوزی نے لیبیا فنڈنگ کیس کےسلسلےمیں خود کو حکام کے حوالے کردیا

پیرس: فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی نے منگل کے روز لیبیا سے انتخابی فنڈز حاصل کرنے کی سازش کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا کاٹنے کے لیے خود کو پیرس کی مشہور لا سانتے جیل میں حکام کے حوالے کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 70 سالہ سابق صدر اپنی

نکولس سرکوزی نے لیبیا فنڈنگ کیس کےسلسلےمیں خود کو حکام کے حوالے کردیا Read More »

پیرس کے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات کی چوری، فرانس میں تشویش کی لہردوڑ گئی

  پیرس کا مشہور زمانہ لوور میوزیم پیر کے روز بند رہا کیونکہ پولیس دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے میوزیم میں ہونے والی ایک حیران کن چوری کی تحقیقات میں مصروف ہے، جس میں فرانس کے انمول شاہی زیورات چرا لیے گئے۔ پولیس کے مطابق، چور پاور ٹولز کے ساتھ دن دہاڑے

پیرس کے لوور میوزیم میں قیمتی شاہی زیورات کی چوری، فرانس میں تشویش کی لہردوڑ گئی Read More »