ڈونلڈ ٹرمپ نےجاپان میں 7بھارتی طیارے گرنے کا ذکر پھر چھیڑدیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت کشیدگی سے متعلق حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنے دورِ صدارت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ کو ’’ٹیرف اور تجارتی دباؤ‘‘ کے ذریعے روکا۔ اُن کے مطابق اس جنگ کے دوران بھارت کے ’’سات نئے اور خوبصورت […]
ڈونلڈ ٹرمپ نےجاپان میں 7بھارتی طیارے گرنے کا ذکر پھر چھیڑدیا Read More »









