Erum.jamal

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کا آج8 فروری کو یومِ سیاہ کا اعلان، حکومت کا کریک ڈاؤن جاری

آج 8 فروری 2025 کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر میں بھی یومِ سیاہ منا رہی ہے جس کا مقصد 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بھر پور آواز اٹھاناہے۔ اس موقع پر حکومت نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پی ٹی آئی کے رہنماؤں […]

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کا آج8 فروری کو یومِ سیاہ کا اعلان، حکومت کا کریک ڈاؤن جاری Read More »

کشمیر کی وہ سوغات جو دنیا بھر میں مشہور ہیں، جانیے

کشمیر نہ صرف اپنی حسین وادیوں اور دلکش مناظر کے لیے مشہور ہے بلکہ یہاں کے منفرد ہنر، دستکاری اور سوغات بھی دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں۔ اگر آپ کشمیر جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہاں کی مشہور مصنوعات کو اپنی خریداری کا حصہ بنائیں۔ کشمیر کی مارکیٹیں نہ صرف خریداری کا شوق

کشمیر کی وہ سوغات جو دنیا بھر میں مشہور ہیں، جانیے Read More »

تین اہم قومی مسائل پر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قراردادیں پیش کی گئیں

مظفرآباد: آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اہم قومی مسائل پر قراردادیں پیش کیں، جن میں ماحولیاتی تبدیلیوں، مردم شماری 2023 کی رپورٹ کی اشاعت اور مہاجرین جموں و کشمیر کے گزارہ الاؤنس میں اضافے کے حوالے سے سفارشات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق

تین اہم قومی مسائل پر آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قراردادیں پیش کی گئیں Read More »

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم  ملا جلا رہے گا جس میں دھوپ، بادل اور ٹھنڈی ہوائیں شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق مظفرآباد میں آج دھوپ کے ساتھ مطلع صاف رہے گا اوردرجہ حرارت 19°C رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی

محکمہ موسمیات : کشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال Read More »

سوزوکی نے اپنا پہلا الیکٹرک اسکوٹر “ای-ایکسس” متعارف کروا دیا

سوزوکی موٹر کارپوریشن نے اپنے پہلے بیٹری الیکٹرک اسکوٹرای-ایکسس کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ اسکوٹر خاص طور پر شہر میں آسان اور آرام دہ سفر کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ سوزوکی کی جانب سے ای-ایکسس اسکوٹر کو بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والی بھارت موبیلٹی گلوبل ایکسپو  2025میں پیش کیا گیا۔

سوزوکی نے اپنا پہلا الیکٹرک اسکوٹر “ای-ایکسس” متعارف کروا دیا Read More »

حویلی کہوٹہ: موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات

آزاد کشمیر کے ضلع حویلی کہوٹہ کے رہائشی موسمیاتی تبدیلیوں کے سنگین اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ 7750 فٹ کی بلندی پر واقع یہ علاقہ ماضی میں برفباری کے لیے مشہور تھا مگر اس سال برفباری نہ ہونے کے برابر ہےجس کی وجہ سے نہ صرف موسمی نظام درہم برہم ہوا ہے بلکہ شہریوں

حویلی کہوٹہ: موسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات Read More »

آج مرغی کی قیمت میں واضح کمی

مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، تاہم آج 6 فروری 2025 کو برائیلر مرغی کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھنے کو ملی ہے، جس نے شہریوں کو کچھ حد تک سکون کا سانس دیا ہے۔ گزشتہ روز 5 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 435 روپے فی

آج مرغی کی قیمت میں واضح کمی Read More »

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر عالمی ردعمل ، امریکا کی وضاحت جاری

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان کے بعد دنیا بھر سے سخت ردعمل سامنے آیاجس کے بعد امریکی حکومت نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا بیان غزہ کی تعمیر نو کے لیے ایک منفرد پیشکش تھی نہ کہ قبضے کی کوئی جارحانہ کوشش تھی۔ امریکی

ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر عالمی ردعمل ، امریکا کی وضاحت جاری Read More »

بینک الفلاح کی جانب سے آئی فون 16 سیریز پر اقساطی آفر کا اعلان

بینک الفلاح نے اپنے صارفین کے لیے ایک شاندار آفر کا اعلان کیا ہےجس کے تحت جدید ترین آئی فون 16 سیریز کے تمام ماڈلز کو آسان اقساط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یہ پیشکش 3 سے 12 ماہ کی اقساط پر صفر فیصد مارک اپ کے ساتھ دستیاب ہے جبکہ 18 سے 36

بینک الفلاح کی جانب سے آئی فون 16 سیریز پر اقساطی آفر کا اعلان Read More »

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش

پاکستان کے معروف کرکٹر شاہد خان آفریدی مظفرآباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقد ہونے والے نمائشی میچ میں شرکت کریں گے۔ آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ “مظفرآباد میں

شاہد آفریدی کا مظفرآباد میں کرکٹ ڈپلومیسی کا مظاہرہ، سری نگر میں لیگ کرانے کی خواہش Read More »

Scroll to Top