Erum.jamal

آزاد کشمیر کے عوام کے لیے صحت کارڈ کی فراہمی: سالانہ 5 ارب روپے کا تخمینہ

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے وزیر صحت نثار انصر ابدالی نے اعلان کیا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام کو صحت کارڈ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے سالانہ 5 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔ اس سلسلےمیں جلد ہی اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہونے کے بعد […]

آزاد کشمیر کے عوام کے لیے صحت کارڈ کی فراہمی: سالانہ 5 ارب روپے کا تخمینہ Read More »

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نیلم کے انتخابات: بشارت میر صدر، یوسف میر جنرل سیکرٹری منتخب

وادی نیلم آزاد کشمیر میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نیلم کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے، جس میں مختلف نشستوں پر دلچسپ اور سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ تحریک انصاف کے بشارت احمد میر ایڈووکیٹ نے صدارتی نشست جیت لی جبکہ جنرل سیکرٹری کی نشست مسلم لیگ ن کے امیدوار یوسف میر ایڈووکیٹ نے اپنے نام

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نیلم کے انتخابات: بشارت میر صدر، یوسف میر جنرل سیکرٹری منتخب Read More »

پلندری میں تحریک انصاف کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ، مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ

پلندری: بانی تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آزاد کشمیر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر پلندری میں احتجاجی مظاہرہ اور ریلی جاری ہے۔ مظاہرے کی قیادت نائب صدر پونچھ ڈویژن سردار بابر رزاق اور ضلعی صدر سردار اصغر خان کر رہے ہیں جبکہ کارکنان احتجاج میں شرکت کر رہے ہیں ۔ تحریک انصاف کے کارکنان

پلندری میں تحریک انصاف کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ، مینڈیٹ کی واپسی کا مطالبہ Read More »

انتظامیہ کی حکمت عملی کے باعث تحریک انصاف کا احتجاج ناکام

بالائی نیلم : بانی تحریک انصاف کی کال پر سب ڈویژن شاردہ اور لیپہ میں آج ہونے والا احتجاج انتظامیہ کی کامیاب حکمت عملی کی بدولت منعقد نہ ہو سکا۔ پولیس نے رات گئے فرنٹ لائن عہدیداران اور اہم کارکنان کو حراست میں لے کر احتجاج کی نوبت ہی نہیں آنےدی۔ تحریک انصاف کی کال

انتظامیہ کی حکمت عملی کے باعث تحریک انصاف کا احتجاج ناکام Read More »

پی ٹی آئی رہنما سید ذیشان حیدر اور آصف مغل گرفتار، کارکنوں اور پولیس میں کشیدگی

مظفرآباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے نائب صدر سید ذیشان حیدر اور ممبر ضلع کونسل جہلم ویلی آصف مغل کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تاہم پولیس نے صدر جماعت کو بھی گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن کارکنان انھیں چھڑا کر لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہٹیاں بالا سے مظفرآباد

پی ٹی آئی رہنما سید ذیشان حیدر اور آصف مغل گرفتار، کارکنوں اور پولیس میں کشیدگی Read More »

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کااحتجاج، قیادت کارکنان کوباہر نکالنے میں ناکام

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں تاہم باغ میں تحریک انصاف کی قیادت کارکنان کو جمع کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ احاطہ پریس میں ہونے والے احتجاج میں پی ٹی آئی کےصرف چند کارکنان شریک ہوئے۔ 2021 کے جنرل انتخابات میں حلقہ وسطی باغ

آزاد کشمیر: پی ٹی آئی کااحتجاج، قیادت کارکنان کوباہر نکالنے میں ناکام Read More »

زائد فیسوں اور دیگر مطالبات پر طلباء کا احتجاج، سڑکوں کی بندش کی وجہ سے ٹریفک جام

تتہ پانی، آزاد کشمیر میں پرائیویٹ سکولز کی زائد فیسوں اور دیگر مطالبات کے خلاف طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ میلاد چوک تتہ پانی سے تمام سڑکوں کو بلاک کرتے ہوئے مظاہرین نے شدید نعرے بازی کی۔ اس احتجاج کے باعث ٹریفک مکمل طور پر جام ہو گیاجس سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

زائد فیسوں اور دیگر مطالبات پر طلباء کا احتجاج، سڑکوں کی بندش کی وجہ سے ٹریفک جام Read More »

کوٹلی آزاد کشمیر: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر پولنگ آج ہوگی

آج 8 فروری بروز ہفتہ کوٹلی آزاد کشمیر میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے آخری مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے۔ صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر پولنگ آج ہوگی جس میں اہم مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے عہدے کے لیے تین امیدواروں میں سخت مقابلہ متوقع

کوٹلی آزاد کشمیر: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات، صدر اور جنرل سیکرٹری کے عہدوں پر پولنگ آج ہوگی Read More »

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں 2025 کے امتحانات کا آغاز، 3 لاکھ سے زائد طلبہ شریک

راولاکوٹ :تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر بھر میں 2025 کے سالانہ امتحانات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں 3 لاکھ49ہزار563 طالبہ و طالبات امتحانات میں حصہ لیں گے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 3 ہزار865امتحانی مراکز قائم کر دیئے گئے ہیں جہاں پر 20ہزار 971اہلکار اپنے

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر میں 2025 کے امتحانات کا آغاز، 3 لاکھ سے زائد طلبہ شریک Read More »

کشمیر: بالائی علاقوں میں موسم ابر آلودساتھ برفباری متوقع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں آج موسم سرد اور خشک ہے جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہےجبکہ زیریں علاقوں میں خشک سالی نے پانی کی قلت اور بیماریوں کو بڑھا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے جو شہریوں

کشمیر: بالائی علاقوں میں موسم ابر آلودساتھ برفباری متوقع ،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top