Erum.jamal

چین میں چند ماہ قبل ٹریفک کیلئے کھولا جانے والا پل منہدم ہو گیا

بیجنگ: چین کے جنوب مغربی صوبے سچوان میں چند ماہ قبل عوام کے لیے کھولا جانے والا ایک بڑا پل اچانک گر گیا، تاہم حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق 758 میٹر طویل ہونگ چی پل (Hongqi Bridge) صوبہ سچوان کے مارکانگ (Maerkang) شہر میں واقع ہے۔ یہ […]

چین میں چند ماہ قبل ٹریفک کیلئے کھولا جانے والا پل منہدم ہو گیا Read More »

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی راہ ہموار، 27ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت پاکستان جمعرات تک وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے لیے پرعزم ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور اس پر صدر مملکت کے دستخط کے فوراً بعد وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔ ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ قومی اسمبلی

وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی راہ ہموار، 27ویں آئینی ترمیم آج منظور ہونے کا امکان Read More »

مغوی خاتون کو جنات سے چھڑاکر لانے والے کیلئے 5 لاکھ روپےانعام کا اعلان

لاہور: جنات کی جانب سے 6 سال قبل مبینہ طور پر اغوا کی گئی خاتون فوزیہ بی بی کو تلاش کرنے والے کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقہ کاہنہ سے فوزیہ بی بی نامی خاتون چھ سال قبل لاپتہ ہوئی تھی۔

مغوی خاتون کو جنات سے چھڑاکر لانے والے کیلئے 5 لاکھ روپےانعام کا اعلان Read More »

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کی پہاڑوں پر درخت حفاظت مہم

مظفرآباد: ماحول کے تحفظ اور درختوں کی دیکھ بھال کے جذبے کے تحت المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے رضاکاروں نے چہلہ کے مضافاتی پہاڑوں پر ایک عملی مہم کے دوران درختوں کے گرد اگنے والی گھاس کی کٹائی اور شاخ تراشی کے کام سرانجام دیے۔ اس موقع پر رضاکاروں نے شدید دھوپ اور دشوار گزار راستوں

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کی پہاڑوں پر درخت حفاظت مہم Read More »

سعودی عرب میں بارش کی کمی، شاہ سلمان کی نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل

ریاض: سعودی عرب میں بارش کی کمی کے پیش نظر سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مملکت بھر میں 13 نومبر کو نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہریوں سے توبہ و استغفار

سعودی عرب میں بارش کی کمی، شاہ سلمان کی نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل Read More »

چلاس میں بدترین لینڈ سلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں

چلاس : گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں گندلو کے مقام پر بدترین لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے باعث 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں جبکہ 2 گاڑیاں دریا میں جا گریں۔ جیو نیوز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ منگل کی صبح چلاس کے علاقے گندلو میں پیش آیا جہاں اچانک

چلاس میں بدترین لینڈ سلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں Read More »

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ذریعے بھارت نے اسلام آباد میں دھماکا کروایا، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی-11 میں واقع کچہری کے پارکنگ ایریا میں منگل کی دوپہر زوردار دھماکہ ہوا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق یہ مبینہ طور پر ایک خودکش حملہ تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں وکلا

افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ذریعے بھارت نے اسلام آباد میں دھماکا کروایا، سیکیورٹی ذرائع Read More »

اسلام آباد: کچہری کی پارکنگ میں گاڑی میں سلنڈر دھماکا، وکلا اور سائلین زخمی

اسلام آباد: اسلام آباد کی کچہری کے پارکنگ ایریا میں منگل کی دوپہر تقریباً ساڑھے بارہ بجے ایک زور دار دھماکا ہوا، جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں پارکنگ ایریا میں آگ لگ گئی اور قریب کھڑی متعدد گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آ گئیں۔ جیونیوز کے مطابق

اسلام آباد: کچہری کی پارکنگ میں گاڑی میں سلنڈر دھماکا، وکلا اور سائلین زخمی Read More »

بھارتی فالس فلیگ آپریشنز کی حقیقتیں دوبارہ بے نقاب

سابق بھارتی حکام کے بیانات نے حال ہی میں سامنے آنے والے شواہد کی بنیاد پر بھارتی ’فالس فلیگ‘ آپریشنز کی تاریخ دوبارہ بے نقاب کر دی ہے۔ متعدد حملے جن کا الزام ماضی میں پاکستان پر لگایا گیا، حقیقت میں بھارتی داخلی عناصر اور ہندو انتہا پسندوں کی منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔

بھارتی فالس فلیگ آپریشنز کی حقیقتیں دوبارہ بے نقاب Read More »

واناکیڈٹ کالج میں خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری،سیکیورٹی ذرائع

جنوبی وزیرستان میں وانا کیڈٹ کالج کے اندر موجود تین خوارجی عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے آپریشن جاری ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق کالج میں موجود تینوں خوارجیوں کا تعلق افغانستان سے ہے اور یہ لوگ مسلسل ٹیلیفون پر افغانستان میں موجود ہینڈلرز سے ہدایات حاصل کر رہے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ

واناکیڈٹ کالج میں خوارجیوں کے خلاف آپریشن جاری،سیکیورٹی ذرائع Read More »