Erum.jamal

پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے اپنے حقوق کے لیے کام چھوڑ ہڑتال کا آغاز کر دیا

پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) ملازمین حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں ، ان کے مطابق مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں آزادکشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی ملازمین کام چھوڑ ہڑتال کے لیےسڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے سرخ جھنڈے اٹھا […]

پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے اپنے حقوق کے لیے کام چھوڑ ہڑتال کا آغاز کر دیا Read More »

شہید کشمیر مقبول بٹ کا 41واں یوم شہادت، تقریبات اور ریلیاں منعقد

راولاکوٹ/حویلی کہوٹہ: شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کا اکتالیسواں یوم شہادت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف آزادی پسند جماعتوں نے جلسے، جلوس اور تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔ مقبول بٹ، جنہیں 11 فروری 1984 کو بھارت نے تہاڑ جیل دہلی میں پھانسی

شہید کشمیر مقبول بٹ کا 41واں یوم شہادت، تقریبات اور ریلیاں منعقد Read More »

رمضان المبارک 2025: پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان

پاکستان میں محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے لحاظ سے رمضان المبارک کا پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر ہوگی جو 29 شعبان کے دن کے برابر ہے اس لحاظ سے چاند کی رویت کا

رمضان المبارک 2025: پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان Read More »

آزاد کشمیر: بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں برف باری  کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حویلی کہوٹہ، جہلم ویلی ، وادی لیپہ، مظفرآباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جبکہ پہاڑوں پر تازہ برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ سیاحتی مقامات

آزاد کشمیر: بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ نے آج 10 فروری 2025 کو سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری کیے ہیں۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 99 ہزار روپے ہےجبکہ 10 گرام کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 345 روپے رہی ہے ساتھ ہی چاندی کی فی تولہ

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری Read More »

آزاد جموں و کشمیرمیں موسم سرد اور ابر آلود ، بارش اور برفباری کی پیشگوئی

مظفرآباد: 10 فروری 2025،آزاد جموں و کشمیر میں آج موسم زیادہ تر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ مختلف مقامات پر وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں پر خشک ہواؤں کا غلبہ ہے۔ تاہم آج شام یا رات

آزاد جموں و کشمیرمیں موسم سرد اور ابر آلود ، بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

آزاد کشمیر بار انتخابات 2025-26 کا سلسلہ مکمل ، مسلم لیگ ن کامیاب

آزاد کشمیر بھر کے بار انتخابات 2025-26 مکمل ہو گئے، جہاں مسلم لیگ ن نے اپنی پوزیشن مضبوط کرتے ہوئے اکثریتی نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ سینٹرل بار مظفرآباد، نیلم بار اور ہٹیاں بار ایسوسی ایشنز میں صدر اور جنرل سیکرٹری کی نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار فاتح قرار پائے جبکہ نیلم بار

آزاد کشمیر بار انتخابات 2025-26 کا سلسلہ مکمل ، مسلم لیگ ن کامیاب Read More »

سرکاری ملازمین کا پنشن اور الاؤنسز میں ممکنہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج

مظفرآباد: مظفرآباد، کوٹلی، راولاکوٹ سمیت کشمیر بھر میں سرکاری ملازمین نے حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے آئی ایم ایف کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے متعارف کرائی گئی نئی پنشن اصلاحات، یونیٹی الاؤنس اور کیڈر ایکٹ 2016 کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کا یہ احتجاج حکومت کی ناقص

سرکاری ملازمین کا پنشن اور الاؤنسز میں ممکنہ کٹوتیوں کے خلاف احتجاج Read More »

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران پر بمباری کرنے کے بجائے ایک نیا جوہری معاہدہ کرنے کو ترجیح دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور ایران پر حملہ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ ایک امریکی اخبار

ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدہ میری ترجیح ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

مرغی سستی ہو گئی، انڈےمسلسل مہنگے

مظفرآباد: آج 10 فروری 2025 کی ریٹ لسٹ کے مطابق برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہےلیکن انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز کی بات کی جائے تو 9 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 425 روپے فی کلو تھی جو آج کم ہو کر

مرغی سستی ہو گئی، انڈےمسلسل مہنگے Read More »

Scroll to Top