Erum.jamal

آزاد کشمیر کے بجٹ میں گندم کے لیے اضافی فنڈز کیوں؟سینئر صحافی ذوالفقار علی نے سوالات اٹھا دیئے

آزادکشمیر کی حکومت کی جانب سے ہر سال 3 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کی جاتی ہے جس پر 32 ارب 25 کروڑ روپے لاگت آتی ہے۔ تاہم نئے بجٹ میں گندم کے لیے 41 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، اس حوالے سے سینئر صحافی ذوالفقار علی نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ سینئر صحافی […]

آزاد کشمیر کے بجٹ میں گندم کے لیے اضافی فنڈز کیوں؟سینئر صحافی ذوالفقار علی نے سوالات اٹھا دیئے Read More »

بلدیاتی نمائندگان کا مظفر آباد میں طاقت کا مظاہرہ: مطالبات کے لیے کنونشن

آزاد کشمیر میں بلدیاتی نمائندگان اپنے حقوق کے لیے متحد ہو گئے،آج 15 فروری کو مظفر آباد کے آزادی چوک میں ایک بڑے کنونشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں بلدیاتی نمائندگان کے مطالبات پر زور دیا جائے گا۔ جہلم ویلی سمیت مختلف علاقوں سے بلدیاتی نمائندگان کے قافلے مظفر آباد کے لیے

بلدیاتی نمائندگان کا مظفر آباد میں طاقت کا مظاہرہ: مطالبات کے لیے کنونشن Read More »

ایپل کا سستا ترین آئی فون 19 فروری کو متعارف کرائے جانے کا امکان

معروف امریکی کمپنی ایپل اپنے نئے اور کم قیمت آئی فون ایس ای 4 کو اسی ہفتے متعارف کرانے کی تیاری کررہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ایپل 19 فروری کو سال کا سب سے کم قیمت آئی فون پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ آئی فون ایس ای 4 کے بارے

ایپل کا سستا ترین آئی فون 19 فروری کو متعارف کرائے جانے کا امکان Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 :بڑی ٹیمیں اہم کھلاڑیوں کے بغیر کیسی کارکردگی دیں گی؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہو رہا ہے جس میں دنیائے کرکٹ کی 8 بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہوں گی ، تاہم کئی ٹیمیں اپنے اہم ترین کھلاڑیوں کے بغیر ہی میدان میں اتریں گی جو مختلف وجوہات خصوصاً انجری کی وجہ سے

چیمپئنز ٹرافی 2025 :بڑی ٹیمیں اہم کھلاڑیوں کے بغیر کیسی کارکردگی دیں گی؟ Read More »

پوری قوم کو سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ،کشمیر بیس کیمپ میں ان کا بیان کے لیے چنا گیا وقت بہت اہم ہے ۔ رہنما پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شوکت جاوید میر نے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے تحریک آزادی کشمیر کے بیس کیمپ میں دیے گئے بیان کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو ان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد

پوری قوم کو سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرنا چاہیے ،کشمیر بیس کیمپ میں ان کا بیان کے لیے چنا گیا وقت بہت اہم ہے ۔ رہنما پیپلز پارٹی Read More »

شبِ برات 2025: سندھ میں چھٹی کا اعلان، دیگر صوبوں کی صورتحال کیا ہے؟

شبِ برات اسلامی مہینے شعبان کی 15ویں رات کو منائی جاتی ہے، اس سال 13 فروری 2025 کی شام سے شروع ہو کر 14 فروری 2025 کی شام تک جاری رہے گی۔ یہ رات مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت رکھتی ہےجس میں وہ اللہ تعالیٰ سے مغفرت، رحمت اور برکت کی دعائیں کرتے ہیں۔ شبِ

شبِ برات 2025: سندھ میں چھٹی کا اعلان، دیگر صوبوں کی صورتحال کیا ہے؟ Read More »

مشتاق احمد جنجوعہ توہین عدالت کیس میں بری، عدالت نے درخواست مسترد کر دی

مظفرآباد: سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے سابق چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی جس کے بعد وہ اس کیس سے بری ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم چوہدری طارق فاروق کی جانب سے دائر کردہ توہین عدالت کیس کی سماعت مکمل

مشتاق احمد جنجوعہ توہین عدالت کیس میں بری، عدالت نے درخواست مسترد کر دی Read More »

آزاد کشمیرصرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 13 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صرافہ مارکیٹ کے تازہ ترین نرخ کے مطابق24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 1 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 58 ہزار 60 روپے رہی۔ چاندی کی فی

آزاد کشمیرصرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ Read More »

ایلون مسک کے بیٹے کی ٹرمپ کے سامنے شرارتوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک اہم ملاقات کے دوران مسک کے بیٹے کی شرارتیں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اس وائرل ویڈیو میں ایلون مسک ایوان صدر میں صدر ٹرمپ کو اپنے محکمے سے متعلق بریفنگ دے رہے تھے کہ ان کے بیٹے نے کمرے میں قہقہے بکھیر دیے۔ ایلون

ایلون مسک کے بیٹے کی ٹرمپ کے سامنے شرارتوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل Read More »

اسسٹنٹ کمشنر ولید انور کا کوٹلی آزاد کشمیر میں گوشت مارکیٹ کا اچانک معائنہ

کوٹلی آزاد کشمیر : اسسٹنٹ کمشنر ولید انور نے آج کوٹلی آزاد کشمیر کی گوشت مارکیٹ کا اچانک دورہ کیاجہاں انہوں نے گوشت کے معیار کا بغور جائزہ لیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ گوشت کی کوالٹی اور قیمتوں میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر ولید انور کا کوٹلی آزاد کشمیر میں گوشت مارکیٹ کا اچانک معائنہ Read More »

Scroll to Top