ہیکنگ کے سبب جیگوار لینڈ روور کو 20 کروڑ پاؤنڈز کا نقصان
لندن (کشمیر ڈیجیٹل): مشہور آٹو موبائل کمپنی جیگوار لینڈ روور نے اعلان کیا ہے کہ ایک شدید سائبر حملے کے سبب کمپنی کو تقریباً 20 کروڑ پاؤنڈز کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ سائبر حملہ یکم ستمبر سے ایک دن قبل کیا گیا، جس کے نتیجے میں برطانیہ میں جیگوار […]
ہیکنگ کے سبب جیگوار لینڈ روور کو 20 کروڑ پاؤنڈز کا نقصان Read More »









