Erum.jamal

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، نیا موسمی سلسلہ داخل

آزاد کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق نیا موسمی اسپیل داخل ہو چکا ہے جس میں 19 سے 21 فروری کے دوران شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ وادی لیپہ کے بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری جاری ہےجبکہ زیریں علاقوں میں تیز بارش ہو رہی ہے ساتھ ہی مظفرآباد، […]

آزاد کشمیر میں شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، نیا موسمی سلسلہ داخل Read More »

چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست

 کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ  ہونے  والے بیٹر سعود شکیل تھے جو 6  رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، 22 کے مجموعی اسکور پر کپتان رضوان بھی پویلین لوٹ گئے انہوں نے

چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ٹیم کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب: پاک فضائیہ کا شاندار فلائی پاسٹ

کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے دوران پاک فضائیہ نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کرکے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔ پاک فضائیہ کی معروف شیردل ٹیم نے فضاء میں ہلالی پرچم کے رنگ بکھیر کر پاکستانی قوم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر جے ایف-17 تھنڈر،

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب: پاک فضائیہ کا شاندار فلائی پاسٹ Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 6 ہزار روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 19 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ چاندی کی

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 6 ہزار روپے تک پہنچ گیا Read More »

چیمپیئنز ٹرافی 2025: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کر لیا، حارث رؤف اسکواڈ میں واپس

کراچی: چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوا۔ میچ کے پہلے اوور کی تیسری گیند پرفخر زمان نے باؤنڈری کی طرف تیزی سے دوڑ لگائی تاکہ

چیمپیئنز ٹرافی 2025: پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کر لیا، حارث رؤف اسکواڈ میں واپس Read More »

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: حکومت کو فنڈز کے استعمال سے روک دیا گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں کو منظور کرتے ہوئے حکومت کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ عدالت نے حکومت کو پابند کیا ہے کہ 1990 ایکٹ پر مکمل عملدرآمد کیا جائے اور ایم ایل اے کے ذریعے ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر پابندی عائد کر

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: حکومت کو فنڈز کے استعمال سے روک دیا گیا Read More »

دبئی میں ڈیلیوری رائیڈرز کیلئے بڑی خوشخبری! 40 ائیرکنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز مکمل

دبئی: دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ڈیلیوری بائیک رائیڈرز کے لیے شاندار اقدام اٹھاتے ہوئے شہر بھر میں 40 جدید ائیرکنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز مکمل کر لیے ہیں۔ ان مقامات پر رائیڈرز کو آرام دہ ماحول، پانی، اسنیکس، موبائل چارجنگ اور موٹر سائیکل پارکنگ جیسی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ غیر ملکی

دبئی میں ڈیلیوری رائیڈرز کیلئے بڑی خوشخبری! 40 ائیرکنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز مکمل Read More »

کوٹلی پاسپورٹ آفس کی اہم ہدایت: ایک ماہ سے زائد پرانی درخواستوں والے فوری پاسپورٹ وصول کریں

کوٹلی: اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ آفس وٹلی محمد وسیم نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ بروقت وصول کریں۔ محمد وسیم کے مطابق جن شہریوں نے پاسپورٹ کی درخواست جمع کروائے ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، انہیں فوری طور پر اپنا ٹوکن لے کر پاسپورٹ آفس سے دستاویزات وصول کرنی

کوٹلی پاسپورٹ آفس کی اہم ہدایت: ایک ماہ سے زائد پرانی درخواستوں والے فوری پاسپورٹ وصول کریں Read More »

مرغی عام آدمی کی پہنچ سے دور، انڈے بھی مزید مہنگے

مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے، تازہ ترین نرخوں کے مطابق برائیلر مرغی اور انڈوں کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ روزانہ بدلتی قیمتوں کی وجہ سے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ برائیلر مرغی زندہ کی قیمت آج

مرغی عام آدمی کی پہنچ سے دور، انڈے بھی مزید مہنگے Read More »

ویسٹرن بائی پاس سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ، دکانداروں کو وارننگ

مظفرآباد : دارالحکومت میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیاہےجس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رورل مظفرآباد حماد بشیر کی سربراہی میں گزشتہ شب ویسٹرن بائی پاس پر بڑے پیمانے پر کارروائی کی گئی جس میں غیر قانونی شیڈز، تھڑے اور ریڑھیاں ضبط کر لی گئیں۔ دکانداروں کو سخت وارننگ جاری کر

ویسٹرن بائی پاس سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ، دکانداروں کو وارننگ Read More »

Scroll to Top