مظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
مظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں قائم مقام صدر آزاد کشمیر چودھری لطیف اکبر نے کابینہ کے اراکین سے حلف لیا اور انہیں عہدوں کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت دی۔ تقریب میں وزیر اعظم آزاد حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور […]
مظفرآباد: آزاد جموں کشمیر کی اٹھارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا Read More »









