راولاکوٹ میں مہنگائی کا طوفان، روزہ دار پریشان – انتظامیہ خاموش
راولاکوٹ :ماہِ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی راولاکوٹ میں مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہےجس کے باعث عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ہر دکاندار اپنی مرضی کے ریٹ وصول کر رہا ہے جبکہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے والے ادارے تاحال غیرفعال نظر آ رہے ہیں، شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ […]
راولاکوٹ میں مہنگائی کا طوفان، روزہ دار پریشان – انتظامیہ خاموش Read More »









