ملازمت کا جھانسا دے کر بیرون ملک بھجوانے والوں سے رعایت نہیں ہوگی: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پیسوں کے لالچ میں معصوم شہریوں کو بیرون ملک ملازمتوں کا جھانسہ دینے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور اس عمل میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ انہوں نے زور دیا کہ ایسے دھوکا باز […]
ملازمت کا جھانسا دے کر بیرون ملک بھجوانے والوں سے رعایت نہیں ہوگی: محسن نقوی Read More »









