Erum.jamal

کوہالہ احتجاج، مرکزی شاہراہ بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوہالہ کے نزدیک تحریک حقوق بکوٹ سرکل کے احتجاج کا دوسرا روز جاری ہے، جس کے باعث مظفرآباد، باغ، راولاکوٹ، جہلم ویلی اور نیلم ویلی جانے والی مرکزی شاہراہ مسلسل 48 گھنٹوں سے مکمل طور پر بند ہے۔ ضلع ایبٹ آباد کی حدود میں ہونے والے اس احتجاج نے ہزاروں مسافروں کو اذیت ناک صورتحال […]

کوہالہ احتجاج، مرکزی شاہراہ بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا Read More »

ایچ ایم ڈی کی پہلی بار اپنا فلپ لیپ ٹاپ لانچ کرنےکی تیاری

ایچ ایم ڈی، جو نوکیا کے فونز کا کاروبار سنبھالنے کے بعد اپنے اسمارٹ فونز بھی بنا رہی ہے، اب پہلی بار لیپ ٹاپ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ ایک حالیہ لیک کے مطابق، ایچ ایم ڈی ایک 2-ان-1 کروم بک تیار کر رہا ہے جس کا نام HMD (Chrome)Book CS-1 Flip یا HMD

ایچ ایم ڈی کی پہلی بار اپنا فلپ لیپ ٹاپ لانچ کرنےکی تیاری Read More »

پاک افغان طورخم بارڈر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آج کھلنے کا امکان

پاک افغان طورخم بارڈر آج انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کھلنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ تجارتی گزرگاہ گزشتہ پچاس روز سے مسلسل بند ہے جس کے باعث دونوں جانب مال بردار گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سرحد بند ہونے کی وجہ سے نہ صرف تجارتی سرگرمیاں تھم گئی ہیں

پاک افغان طورخم بارڈر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آج کھلنے کا امکان Read More »

سری لنکا کے بعد سمندری طوفان بھارت کی طرف بڑھنے لگا

سری لنکا میں شدید تباہی پھیلانے کے بعد سمندری طوفان دتوا بھارت کی جانب بڑھنے لگا ہے، جس نے دونوں ممالک کے ساحلی علاقوں میں تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان دتوا آج بھارت کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس پیش گوئی نے

سری لنکا کے بعد سمندری طوفان بھارت کی طرف بڑھنے لگا Read More »

ٹرمپ

امریکہ نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والوں کے ویزے روک دیے

واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سخت اقدامات کا سلسلہ آگے بڑھ گیا ہے اور اس سلسلے میں افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والے افراد کے لیے ویزوں کا اجرا روکنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس فیصلے نے اندرونِ

امریکہ نے افغان پاسپورٹ پر سفر کرنے والوں کے ویزے روک دیے Read More »

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ریٹائرمنٹ پر ریاست مخالف پروپیگنڈا، منظم سیاسی ایجنڈے کے تحت بدامنی پھیلانے کی سازش بے نقاب

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا کی باعزت ریٹائرمنٹ کے موقع پر بعض سیاسی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے گمراہ کن اور من گھڑت بیانیہ پھیلانا شروع کر دیا ہے۔ دفاعی حلقوں کے مطابق یہ عناصر ماضی کی طرح ایک منظم سیاسی ایجنڈے کے تحت ملک میں

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ریٹائرمنٹ پر ریاست مخالف پروپیگنڈا، منظم سیاسی ایجنڈے کے تحت بدامنی پھیلانے کی سازش بے نقاب Read More »

سونےکی قیمت تاریخ کی بلندیوں پر،فی تولہ قیمت کتنی ہے؟

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں اور عام شہریوں میں تشویش کی کیفیت نمایاں ہو رہی ہے۔ مقامی اور عالمی مارکیٹ دونوں سطحوں پر قیمتوں میں آنے والا یہ نمایاں اضافہ نئی معاشی صورتِ حال کی تصویر پیش کر رہا

سونےکی قیمت تاریخ کی بلندیوں پر،فی تولہ قیمت کتنی ہے؟ Read More »

لاہور:دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے جاری

لاہور میں دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے پورے جوش و جذبے سے جاری ہیں۔ 26 نومبر سے لاہور میں شروع ہونے والی اس چیمپئن شپ کے مقابلوں کا آج آخری روز ہے، جس میں شائقینِ کھیل خاص دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔ آج پاکستان، تھائی لینڈ، برطانیہ، مراکش، فرانس، میکسیکو اور امریکہ

لاہور:دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے جاری Read More »

ایک شخص کے جرم کی سزا پوری برادری کو نہ دی جائے: ٹرمپ سےافغان کمیونٹی کی اپیل

امریکا میں آباد افغان کمیونٹی نے واشنگٹن میں نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایک فرد کے اقدام کو بنیاد بنا کر پوری افغان برادری کے خلاف کوئی اجتماعی اقدام نہ کیا جائے۔ کمیونٹی کا کہنا ہے کہ کسی ایک شخص کے جرم کو

ایک شخص کے جرم کی سزا پوری برادری کو نہ دی جائے: ٹرمپ سےافغان کمیونٹی کی اپیل Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیرکانیلم ایل او سی چلہانہ کا دورہ، میڈیا سےگفتگو

نیلم ایل او سی چلہانہ کے دورے کے موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کئی اہم نکات واضح کیے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مسلح افواج پاکستان ایل او سی پر وطن عزیز کے تحفظ کے لیے انگنت قربانیاں دے رہی ہیں۔ وزیراعظم آزاد

وزیراعظم آزاد کشمیرکانیلم ایل او سی چلہانہ کا دورہ، میڈیا سےگفتگو Read More »