Erum.jamal

سونے کی قیمت مستحکم ، تازہ ترین نرخ جاری

مظفرآباد : مرکزی صرافہ بازار آزاد کشمیر میں آج 11 مارچ 2025 کے لیے سونے کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ آج مظفرآباد میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار 5 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار 60 روپے رہی۔ دوسری […]

سونے کی قیمت مستحکم ، تازہ ترین نرخ جاری Read More »

70سالوں سے جنھیں ہم حکمران سمجھ رہے تھے، وہ دراصل ڈیلر تھے: سید مشرف گیلانی

عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن سید مشرف گیلانی نے کہا ہے کہ گزشتہ ستر سالوں سے جنہیں ہم حکمران سمجھ رہے تھے وہ درحقیقت ڈیلرز تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر عوامی ایکشن کمیٹی بغیر کسی سیاسی جماعت سے الحاق کیے اپنے منشور کے ساتھ الیکشن میں جاتی ہے تو اسے عوام کی بھرپور حمایت

70سالوں سے جنھیں ہم حکمران سمجھ رہے تھے، وہ دراصل ڈیلر تھے: سید مشرف گیلانی Read More »

سانحہ دودھ گئی: پاک فوج کا لواحقین سے اظہار ہمدردی، عسکری قیادت دکھ میں برابر کی شریک

مظفرآباد:سانحہ دودھ گئی پر پاک فوج نے لواحقین اور عوام سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پھلوائی کے رہائشی نوجوان قدرتی آفت کی زد میں آکر شہید ہوگئے ہیں جس پر پوری قوم غمزدہ ہے اور عسکری قیادت بھی اس دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ عسکری قیادت کا کہنا

سانحہ دودھ گئی: پاک فوج کا لواحقین سے اظہار ہمدردی، عسکری قیادت دکھ میں برابر کی شریک Read More »

کشمیری کلچہ : خستہ ذائقے کی وہ سوغات جو ایک بار کھا لے وہ بار بار کھائے!

آزاد کشمیر کی خوبصورت وادیاں، سرسبز کھیت اور رواں دواں ندی نالے اپنی دلکشی میں بے مثال ہیں لیکن اس خطے کی سوغات بھی اپنی منفرد پہچان رکھتی ہیں۔ ایسی ہی ایک مشہور سوغات “کشمیری کلچہ” ہےجسے مظفرآبادی کلچہ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ خستہ ذائقہ دار اور لذت سے بھرپور روایتی پکوان چائے کے

کشمیری کلچہ : خستہ ذائقے کی وہ سوغات جو ایک بار کھا لے وہ بار بار کھائے! Read More »

جہلم ویلی میں بارشیں اور برف باری: سردی کی شدت میں اضافہ، رمضان میں مشکلات بڑھ گئیں

جہلم ویلی : ہٹیاں بالا اور گرد و نواح میں مسلسل بارشوں اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز سے جاری بارش اور برف باری کے نئے سلسلےنے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری کے باعث کئی مقامات

جہلم ویلی میں بارشیں اور برف باری: سردی کی شدت میں اضافہ، رمضان میں مشکلات بڑھ گئیں Read More »

آزاد کشمیر میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قیام کے لیے شہریوں کی مہم نےزور پکڑ لیا!

آزاد جموں و کشمیر کی 50 لاکھ سے زائد آبادی بین الاقوامی ہوائی اڈے کی سہولت سے محروم ہے، جبکہ تقریباً 25 لاکھ سے زائد کشمیری دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم ہیں۔ راولاکوٹ اور مظفر آباد کے ایئرپورٹس کو فعال بنانے سمیت خطے میں ایک بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قیام کے لیے عوامی

آزاد کشمیر میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قیام کے لیے شہریوں کی مہم نےزور پکڑ لیا! Read More »

آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، کئی سڑکیں بند، مسافروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

آزاد کشمیر میں 11 مارچ 2025 کو موسم ابر آلود ہے اور مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بعض مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات پیش آئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفر آباد میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 18 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم 10 ڈگری

آزاد کشمیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، کئی سڑکیں بند، مسافروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت Read More »

جرمنی میں فضائی بحران! ایئرپورٹ ملازمین کی ہڑتال سے سیکڑوں پروازیں منسوخ

جرمنی میں کل ایک روزہ ہڑتال کے باعث فضائی نظام درہم برہم ہو گیا جس کے نتیجے میں ملک کے 13 بڑے ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ ہو گئیں اور ہزاروں مسافروں نے مشکلات کا سامنا کیا ۔ اس ہڑتال میں عوامی شعبے کے ملازمین بشمول گراؤنڈ اسٹاف اور سیکیورٹی اہلکار، تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے

جرمنی میں فضائی بحران! ایئرپورٹ ملازمین کی ہڑتال سے سیکڑوں پروازیں منسوخ Read More »

سونے کی قیمت میں استحکام ، تازہ ترین نرخ جاری!

مظفرآباد : آزاد کشمیر میں آج 10 مارچ 2025 کے لیے سونے کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا۔ مرکزی صرافہ یونین  کی جانب سے مقرر کردہ نرخ کے مطابق آج فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار 5 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہےجبکہ 10 گرام

سونے کی قیمت میں استحکام ، تازہ ترین نرخ جاری! Read More »

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےاپنانمائندہ مقرر کرے: صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد: صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر پر اپنا نمائندہ مقرر کرے اور اس دیرینہ تنازع کے حل کے لیے عملی کردار ادا کرے تاکہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی راہ ہموار ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کے لیےاپنانمائندہ مقرر کرے: صدر آزاد کشمیر Read More »

Scroll to Top