Erum.jamal

سونے کی قیمت میں کمی! فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

 پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 43 ہزار 162 روپے ہوگئی ہے۔ […]

سونے کی قیمت میں کمی! فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ Read More »

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ اے ٹی سی کے جج طاہر عباس سپرا نے سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت کی اور عدالت نے دونوں رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب اور زرتاج گل اشتہاری قرار Read More »

ریڈمی نوٹ 15 سیریز کا عالمی لانچ متوقع، فیچرز اور قیمتیں سامنے آ گئیں

ریڈمی کی نئی ریڈمی نوٹ 15سیریز بہت جلد عالمی مارکیٹ میں دستیاب ہونے والی ہے۔ چین میں اگست کے مہینے میں اس کی لانچ کے بعد اب گلوبل ورژنز کی تفصیلات اور متوقع قیمتیں بھی سامنے آ گئی ہیں۔ اس سیریز میں تین ماڈلز شامل ہیں: ریڈمی نوٹ 15 پرو+، ریڈمی نوٹ 15 پرو، اور

ریڈمی نوٹ 15 سیریز کا عالمی لانچ متوقع، فیچرز اور قیمتیں سامنے آ گئیں Read More »

مظفرآباد میں خصوصی افراد کے عالمی دن پر ریڈ کریسنٹ کی سرگرمی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آج 3 دسمبر کو دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس مناسبت سے مظفرآباد ریڈ کریسنٹ کے پلیٹ فارم سے ایک خصوصی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا، جس میں معذور افراد کو ریڈ کریسنٹ کی جانب سے بنیادی ضرورت کی اشیاء فراہم کی گئیں۔ اقوام متحدہ

مظفرآباد میں خصوصی افراد کے عالمی دن پر ریڈ کریسنٹ کی سرگرمی Read More »

رواں سال کا آخری سپر مون پاکستان میں نظر آئے گا؟

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) رواں سال کا آخری سپر مون 4 اور 5 دسمبر کی رات پاکستان میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ اس حوالے سے اسپارکو (پاکستان اسپیس اینڈ ریسرچ آرگنائزیشن) نے تفصیلات جاری کی ہیں۔ اسپارکو کے مطابق دسمبر کا کولڈ مون پاکستان بھر میں بڑے اور روشن چاند کے طور

رواں سال کا آخری سپر مون پاکستان میں نظر آئے گا؟ Read More »

محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس سے 48 گھنٹوں کے دوران موسم کے حوالے سے تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ بالائی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی کا امکان

محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

ڈی آئی خان پنیالہ تھانہ حدود میں دھماکہ، 3 پولیس جوان شہید

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پنیالہ تھانہ کی حدود میں فتنہ الخوارج دہشتگردوں نے پولیس موبائل وین کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 3 پولیس جوان شہید ہو گئے۔ حکام کے مطابق دھماکہ بارودی سرنگ (آئی ای ڈی) کے ذریعے کیا گیا، جس سے پولیس وین کو شدید نقصان پہنچا

ڈی آئی خان پنیالہ تھانہ حدود میں دھماکہ، 3 پولیس جوان شہید Read More »

دنیا بھر میں غیر رجسٹرڈ وی پی این قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ وی پی این ملکی سالمیت کے لیے وقت کی اہم ضرورت کے مطابق بند کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔ غیر رجسٹرڈ وی پی این دنیا بھر میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے لیے ڈھال بن چکا ہے۔ دہشت گرد،

دنیا بھر میں غیر رجسٹرڈ وی پی این قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ Read More »

نجی ایئرلائن میں خواتین امیدواروں کے لیے سنہری موقع، واک اِن انٹرویوز

نجی ایئرلائن ایئر سیال نے اپنی کیبن کریو ٹیم میں توسیع کے لیے خواتین امیدواروں کی بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایئر سیال کے مطابق یہ بھرتی مہم نئے روٹس پر معیاری سروس برقرار رکھنے اور کیبن کریو کے عملے میں اضافہ کرنے کے لیے شروع کی گئی ہے۔ ایئر سیال کے جاری کردہ

نجی ایئرلائن میں خواتین امیدواروں کے لیے سنہری موقع، واک اِن انٹرویوز Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند، موٹرویز متعدد مقامات سے بند

لاہور: (کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث صورتحال غیر معمولی ہو گئی ہے اور موٹرویز متعدد مقامات سے بند کر دی گئی ہیں۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم-11 شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے جبکہ موٹروے ایم-2 کو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند، موٹرویز متعدد مقامات سے بند Read More »