ہر جنگ رُکوانے پر مجھے نوبیل انعام ملنا چاہیے،میں لالچی نہیں:ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں نوبیل انعام نہیں ملا۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں کہا گیا تھا کہ اگر وہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ رُکوائیں گے تو نوبیل انعام ملے گا، لیکن اس کے باوجود یہ نہیں دیکھا گیا کہ انہوں نے […]
ہر جنگ رُکوانے پر مجھے نوبیل انعام ملنا چاہیے،میں لالچی نہیں:ٹرمپ Read More »









