Erum.jamal

نکسن آٹو کا جائیکو جے5 کی قیمتوں اور مکمل خصوصیات کا اعلان

نشاط گروپ کی ذیلی کمپنی نکسن آٹو نے اپنی نئی سب کمپیکٹ ہائبرڈ ایس یو وی جائیکو جے5 ایس ایچ ایس ایچ ای وی کی ابتدائی قیمتوں اور مکمل تکنیکی خصوصیات باضابطہ طور پر جاری کر دی ہیں۔ نکسن آٹو کی یہ گاڑی کمپنی کے کامیاب ماڈل جائیکو جے7 کے بعد متعارف کروائی جا رہی […]

نکسن آٹو کا جائیکو جے5 کی قیمتوں اور مکمل خصوصیات کا اعلان Read More »

راولپنڈی اسلام آباد: تمام بس اسٹینڈ اور سبزی منڈی رنگ روڈ منتقل

راولپنڈی: پیرودھائی جنرل بس سٹینڈ سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو رنگ روڈ راولپنڈی پر منتقل کیا جا رہا ہے، اور اسی طرح سبزی منڈی اسلام آباد بھی رنگ روڈ پر شفٹ ہو گی۔ فیض آباد، چھبیس نمبر چونگی سمیت سارے اڈے بھی منتقل کئے جا رہے ہیں، جس کے بعد راولپنڈی شہر کے اندر کوئی

راولپنڈی اسلام آباد: تمام بس اسٹینڈ اور سبزی منڈی رنگ روڈ منتقل Read More »

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ تمام موصولہ تحائف وصول کنندگان نے توشہ خانہ میں جمع کروادیے ہیں۔ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا یہ تازہ ریکارڈ عوام کے لیے بھی دستیاب کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد مارے گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ رات تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع کاشو پل پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے اچانک چاروں اطراف سے حملہ کیا، جس کے بعد پولیس اور

خیبرپختونخوا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد مارے گئے Read More »

لائن آف کنٹرول پر پاکستان سے ڈرون دراندازی کا بھارتی میڈیاکادعویٰ

کبھی جاسوس کبوتر، کبھی جاسوس ڈرون… بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر پاکستان سے مبینہ ڈرون دراندازی کے دعوے شروع کر دیے ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق اتوار کی شام جموں و کشمیر کے مختلف سیکٹرز میں ڈرونز کی سرگرمیاں دیکھی گئیں اور انڈین فوج نے نوشہرہ سیکٹر میں ایک پاکستانی

لائن آف کنٹرول پر پاکستان سے ڈرون دراندازی کا بھارتی میڈیاکادعویٰ Read More »

پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن کو ترکیہ میں عالمی ایوارڈسے نوازا گیا

پاکستان نے قالین ڈیزائن کے شعبے میں ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ ترکیہ میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ’آئی سی ایف ای، کارپٹ اینڈ فلور کورنگز فیئر 2026‘ میں پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن کو بیسٹ مکسڈ ویونگ تکنیک ڈیزائن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ نمائش قالین اور فلور

پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن کو ترکیہ میں عالمی ایوارڈسے نوازا گیا Read More »

بنگلہ دیش ڈٹ گیا، آئی سی سی کو مذاکرات کی میز پر آنا پڑا

بنگلہ دیش کے سخت اور دو ٹوک مؤقف کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ’آئی سی سی‘ کو معاملے پر سنجیدہ غور کرتے ہوئے مذاکرات کی میز پر آنا پڑ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی جانب سے سیکیورٹی خدشات پر ٹھوس اور دستاویزی شواہد فراہم کیے جانے کے بعد آئی سی سی

بنگلہ دیش ڈٹ گیا، آئی سی سی کو مذاکرات کی میز پر آنا پڑا Read More »

ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور، فوجی کارروائی بھی شامل: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان آپشنز میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بات فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ

ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور، فوجی کارروائی بھی شامل: صدر ٹرمپ Read More »

ٹرمپ کی کیوبا کو معاہدے کی وارننگ، صدر ڈیاز کینیل کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو فوری طور پر معاہدہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بروقت فیصلہ نہ کیا گیا تو نتائج سنگین ہو سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے اس بیان کے بعد کیوبا کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں امریکی مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے

ٹرمپ کی کیوبا کو معاہدے کی وارننگ، صدر ڈیاز کینیل کا سخت ردعمل سامنے آ گیا Read More »

یورپی ملک نے ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے نیاویزا متعارف کرادیا

اگر آپ کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں اور کسی دوسرے ملک میں منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو یورپی ملک بلغاریہ آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔ بلغاریہ نے حال ہی میں یورو کرنسی کو اپنایا اور Schengen زون کا حصہ بن گیا ہے، جو ایسے

یورپی ملک نے ورک فرام ہوم کرنے والوں کے لیے نیاویزا متعارف کرادیا Read More »