Erum.jamal

مظفرآباد میں نجی اسکول والدین پر اضافی بوجھ ڈال رہے ہیں

مظفرآباد: مظفرآباد میں نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے والدین کو مالی بوجھ میں مبتلا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ اسکول مختلف پروگرامز جیسے اسپورٹس ڈے اور کلر ڈے کے نام پر والدین سے اضافی رقوم وصول کر رہے ہیں، جبکہ ہر ماہ ہزاروں روپے کی فیسیں بھی وصول […]

مظفرآباد میں نجی اسکول والدین پر اضافی بوجھ ڈال رہے ہیں Read More »

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی تازہ ترین قیمتیں کیا ہیں؟ جانیے

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں نئے اور استعمال شدہ دونوں حالتوں میں دستیاب ہیں اور عوام میں بہت مقبول ہیں۔ نئی ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتیں تقریباً 46 لاکھ روپے سے شروع ہو کر 12 کروڑ روپے تک جاتی ہیں۔ سب سے سستی گاڑی ٹویوٹا یارس سیڈان ہے، جبکہ سب سے مہنگی گاڑی ٹویوٹا لینڈ کروزر ہے۔

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی تازہ ترین قیمتیں کیا ہیں؟ جانیے Read More »

فرانزک لیب رپورٹ: 9مئی ہنگامہ آرائی میں اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کی موجودگی کی تصدیق

پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی (پی ایف ایس اے) نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پشاور کے ایک مقدمے میں عدالت کے حکم پر پولیس کی جانب سے جمع کرائی گئی بیشتر ویڈیوز کو مستند قرار دیتے ہوئے ریکارڈنگز میں نظر آنے والے متعدد افراد کی شناخت کی تصدیق کر دی ہے۔ عدالتی حکم پر

فرانزک لیب رپورٹ: 9مئی ہنگامہ آرائی میں اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کی موجودگی کی تصدیق Read More »

چین نے محفوظ اور ہائی وولٹیج سوڈیم بیٹری تیار کرلی

بیجنگ: چینی انجینئرز نے ایک نئی قسم کی سوڈیم اور سلفر بیٹری تیار کی ہے جو لیتھیم سیلز کا سستہ اور محفوظ متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔ برقی آلات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں لیتھیم کو اہم بیٹری مٹیریل کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن لیتھیم بیٹریاں گرم ہونے کا خطرہ رکھتی

چین نے محفوظ اور ہائی وولٹیج سوڈیم بیٹری تیار کرلی Read More »

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اب ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کے معاملات خود چلانے کا اعلان کیا تھا، تاہم نئی پیشرفت کے مطابق اب بورڈ اس ٹیم کو بھی فروخت کرے گا۔

پی سی بی نے ملتان سلطانز کی بھی نیلامی کا فیصلہ کر لیا Read More »

وزن کم کرنے والے ٹیکے چھوڑنے کے بعد وزن چار گنا تیزی سے بڑھتا ہے

برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے ٹیکے جیسے مونجارو اور ویگووی، اگر چھوڑ دیے جائیں تو مریض کا وزن دوبارہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ رفتار ان لوگوں کے مقابلے میں تقریباً چار

وزن کم کرنے والے ٹیکے چھوڑنے کے بعد وزن چار گنا تیزی سے بڑھتا ہے Read More »

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا ایران سے متعلق امریکی منصوبے کے بارے میں اہم انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کے مختلف آپشنز پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملوں کے ممکنہ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی جا چکی ہے۔ رپورٹ میں امریکی حکام کے حوالے

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا ایران سے متعلق امریکی منصوبے کے بارے میں اہم انکشاف Read More »

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچےگر گیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، جس کے باعث آزاد کشمیر میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر میں سردی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ صبح کے اوقات میں چند مقامات پر کہرا پڑنے کی توقع ہے۔ بالائی

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچےگر گیا Read More »

وینزویلا پر قبضہ، ایران میں مظاہرے اور بابا وانگا کی 2026 کی پیش گوئی

2026 کا آغاز عالمی سطح پر شدید کشیدگی اور غیر یقینی صورتحال کے ساتھ ہو چکا ہے۔ دنیا کے مختلف خطوں میں پیش آنے والے حالیہ واقعات نے بین الاقوامی برادری میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے، جس کے باعث مشہور بلغارین نجومی بابا وانگا کی پیش گوئیوں پر ایک بار پھر بحث شروع

وینزویلا پر قبضہ، ایران میں مظاہرے اور بابا وانگا کی 2026 کی پیش گوئی Read More »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (10 جنوری 2026) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا اور شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »