Erum.jamal

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے ہو جائیں ہوشیار! بڑی خبر آگئی

پاکستان میں حالیہ دنوں واٹس ایپ گروپس اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک پیغام تیزی سے وائرل ہوا، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ پنجاب کے رہائشی dastakpunjab.online نامی ویب سائٹ کے ذریعے بغیر ڈرائیونگ ٹیسٹ دیے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پیغام نے شہریوں میں تشویش کے […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے ہو جائیں ہوشیار! بڑی خبر آگئی Read More »

چیک جونیئر اوپن 2026 میں پاکستانی کھلاڑی مہمش علی شدید انجری کا شکار

پاکستان کی معروف جونیئر اسکواش کھلاڑی مہوش علی کو چیک جونیئر اوپن 2026 کے سیمی فائنل کے دوران شدید انجری کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ میچ کے دوران اپنی حریف سے ٹکرا گئیں۔ مہوش علی پاکستان

چیک جونیئر اوپن 2026 میں پاکستانی کھلاڑی مہمش علی شدید انجری کا شکار Read More »

امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم خاتون نائب گورنر نےقرآن پاک پرحلف اٹھا لیا

امریکا میں تاریخ رقم ہو گئی ہے جہاں پہلی مسلم خاتون نے نائب گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ غزالہ ہاشمی نے ورجینیا میں لیفٹی نینٹ گورنر کے عہدے کے لیے قرآن پاک پر حلف لیا، جو ریاست کی سیاسی تاریخ میں ایک نمایاں اور غیر معمولی موقع قرار دیا جا رہا ہے۔ اس

امریکا میں تاریخ رقم، پہلی مسلم خاتون نائب گورنر نےقرآن پاک پرحلف اٹھا لیا Read More »

ڈڈیال میں سیاسی ہلچل، راجہ پرویز اشرف کی آمد نے ماحول گرم کر دیا

ڈڈیال میں سیاسی سرگرمیاں زور پکڑنے لگی ہیں۔ سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف ڈڈیال پہنچے، جہاں سیاسی اور سماجی شخصیت ضلعی چیئرمین زکوٰۃ خان ظفر خان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر سیکڑوں افراد کے پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد، جیوے جیوے بھٹو جیوے کے نعروں سے فضا گونج اُٹھی۔ خان

ڈڈیال میں سیاسی ہلچل، راجہ پرویز اشرف کی آمد نے ماحول گرم کر دیا Read More »

بابا وانگا کی اسمارٹ فونز اور ڈیجیٹل آلات سے متعلق حیران کن پیشگوئی

درست پیشگوئی کے لیے مشہور بابا وانگا برسوں قبل انتقال کرگئے ہیں تاہم ان کی پیش گوئیاں وقت کے ساتھ درست ثابت ہو رہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بابا وانگا نے ٹیکنالوجی کے دور سے متعلق ایک اہم پیش گوئی کی تھی، جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں مگر وہ

بابا وانگا کی اسمارٹ فونز اور ڈیجیٹل آلات سے متعلق حیران کن پیشگوئی Read More »

گھر میں وائی فائی راؤٹر کی غلط جگہ انٹرنیٹ سست کر دیتی ہے

اکثر گھروں میں سست انٹرنیٹ اسپیڈ یا بار بار کنکشن منقطع ہونے کی شکایت سامنے آتی ہے۔ بظاہر یہ مسئلہ مہنگی انٹرنیٹ سروس یا کمزور راؤٹر سے جڑا محسوس ہوتا ہے، مگر حقیقت میں اس کی ایک عام اور نظر انداز کی جانے والی وجہ راؤٹر کی غلط جگہ پر تنصیب بھی ہو سکتی ہے۔

گھر میں وائی فائی راؤٹر کی غلط جگہ انٹرنیٹ سست کر دیتی ہے Read More »

گل پلازہ سانحہ: آگ لگنے کی وجوہات سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے سے متعلق حکام کی اہم رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں آگ لگنے کی اصل وجوہات اور عمارت کی ساخت سے متعلق سنجیدہ حقائق بیان کیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں ہنگامی اخراج کے

گل پلازہ سانحہ: آگ لگنے کی وجوہات سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی میں وکلاء سے خطاب اور اہم اعلانات

کوٹلی میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے وکلاء کو معاشرے کا وہ طبقہ قرار دیا جو نہ صرف عوامی مسائل کے حل میں کردار ادا

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کوٹلی میں وکلاء سے خطاب اور اہم اعلانات Read More »

پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں اسپیرز آف وکٹری 2026 مشق میں شرکت

پاک فضائیہ نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والی کثیرالملکی فضائی جنگی مشق ‘اسپیرز آف وکٹری 2026’ میں بھرپور اور منظم شرکت کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان فضائیہ کا ایک دستہ، جس میں ایف۔16 بلاک۔52 لڑاکا طیارے اور ماہر فضائی و زمینی عملہ شامل ہے، مملکتِ سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ

پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں اسپیرز آف وکٹری 2026 مشق میں شرکت Read More »

پاکستانی طالب علم نےپاکستان کااپنا اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” متعارف کرا دیا

اسلام آباد (19 جنوری 2026): پاکستان کے نوجوان طالب علم تیمور حسن کی قیادت میں تیار کردہ اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” باضابطہ طور پر متعارف کروا دیا گیا ہے، جو ملک کے ڈیجیٹل سفر میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا اردو پر مبنی لارج لینگویج

پاکستانی طالب علم نےپاکستان کااپنا اردو چیٹ جی پی ٹی “قلب” متعارف کرا دیا Read More »