آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی: 46 نومنتخب ارکان کی حلف برداری، نئے پارلیمانی عمل کا باقاعدہ آغاز
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، جس کے دوران 46 نومنتخب ارکانِ اسمبلی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ یہ حلف برداری آئینی عمل کی مکمل پاسداری اور نئی اسمبلی کی باقاعدہ پارلیمانی سرگرمیوں کے آغاز کی جانب ایک کلیدی پیش رفت ہے۔ خواتین، اوورسیز اور مخصوص […]








