Web Desk

زیتون کے باغات پر 75 فیصد سبسڈی: خواہشمند کسانوں کے لیے سنہری موقع!

سماہنی : آزاد کشمیر میں زیتون کے باغات لگانے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری! حکومت آزاد کشمیر اور محکمہ زراعت کی جانب سے زیتون کے پودوں پر 75 فیصد سبسڈی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے افراد 24 فروری 2025 تک اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔ محکمہ زراعت سب ڈویژن […]

زیتون کے باغات پر 75 فیصد سبسڈی: خواہشمند کسانوں کے لیے سنہری موقع! Read More »

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران: حکومتی پالیسی کا فقدان اور سنگین نتائج کا خدشہ

مظفرآباد: ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئر یاسر علی گیلانی نے خبردار کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں پانی کی بڑھتی ہوئی کمی کے باعث ایک سنگین بحران جنم لے سکتا ہےجس کا مستقبل میں پینے کے صاف پانی کی دستیابی پر سنگین اثر پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 70 سالوں میں پانی اور

آزاد کشمیر میں پانی کا بحران: حکومتی پالیسی کا فقدان اور سنگین نتائج کا خدشہ Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس، تعلیمی پالیسی اور دیگر امور پر مشاورت

میرپور : چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر و چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا 108واں اجلاس سپریم کورٹ ریسٹ ہاؤس میرپور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سابقہ فیصلوں پر عملدرآمد، تعلیمی پالیسی 2023-40 اور دیگر اہم امور پر غور کیا گیا۔ اس دوران مقبوضہ

اسلامی نظریاتی کونسل آزاد جموں و کشمیر کا اجلاس، تعلیمی پالیسی اور دیگر امور پر مشاورت Read More »

امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں، درجہ حرارت منفی 51 ڈگری تک گرنے کا خدشہ

واشنگٹن/اوٹاوا: امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، تیز ہواؤں اور سخت سردی کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہو گیا، طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور درجہ حرارت ابھی مزید گرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی نیشنل ویدر سروس کے مطابق مونٹانا

امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان کی تباہ کاریاں، درجہ حرارت منفی 51 ڈگری تک گرنے کا خدشہ Read More »

بالائی نیلم: تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کیل ، شہریوں کے لیے بڑی نعمت

بالائی نیلم کے عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کیل کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ حکومت، فلاحی اداروں اور پاک فوج کے تعاون سے اسپتال شہریوں کو جدید طبی سہولیات مہیا کر رہا ہے۔ ایم ایس ٹی ایچ کیو کیل محمد اشرف کے مطابق اسپتال کی کامیابی میں

بالائی نیلم: تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کیل ، شہریوں کے لیے بڑی نعمت Read More »

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کا پاکستان اور کشمیر کے مضبوط رشتےکا اعادہ، حکومت کے چیلنجز پر بھی روشنی ڈالی

وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے پاکستان کے ساتھ کشمیریوں کے غیر متزلزل تعلقات کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کشمیریوں کا رشتہ پاکستان سے ایمان، ثقافت اور تاریخ پر مبنی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں چوہدری انوار الحق نے

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کا پاکستان اور کشمیر کے مضبوط رشتےکا اعادہ، حکومت کے چیلنجز پر بھی روشنی ڈالی Read More »

وادی لیپہ: قدرتی حسن اور سرخ چاول کا مرکز

وادی لیپہ آزاد کشمیر کے حسین ترین علاقوں میں سے ایک ہے جو قدرتی حسن اور اپنی منفرد سرخ چاول کی کاشت کی وجہ سےمشہور ہے۔ مظفرآباد سے تقریباً 100 کلومیٹر دور واقع یہ وادی اپنے بلند و بالا پہاڑوں، سرسبز وادیوں اور جھیلوں کی بدولت سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے لیکن

وادی لیپہ: قدرتی حسن اور سرخ چاول کا مرکز Read More »

گڑھی دوپٹہ میں آر سی سی پل کی تعمیر: عوام نے محکمہ شاہرات کی محنت کو سراہا!

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب گڑھی دوپٹہ کے علاقے رتی ڈھیری میں آر سی سی پل کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ یہ منصوبہ محکمہ تعمیرات عامہ (شاہرات) مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام ہے اور علاقائی سطح پر اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد

گڑھی دوپٹہ میں آر سی سی پل کی تعمیر: عوام نے محکمہ شاہرات کی محنت کو سراہا! Read More »

5 اُبھرتے ستارے جو ٹورنامنٹ میں دھوم مچا سکتے ہیں، پاکستان بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغازآٹھ سال کے طویل انتظار کے بعد 19 فروری سے پاکستان میں ہو رہا ہے، یہ پہلا موقع ہےکہ پاکستان اس ایونٹ کی میزبانی کررہا ہے۔ اس رنگا رنگ ٹورنامنٹ میں دنیا کی بہترین آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور شائقین کرکٹ کو کئی نئے اور باصلاحیت

5 اُبھرتے ستارے جو ٹورنامنٹ میں دھوم مچا سکتے ہیں، پاکستان بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ Read More »

بالائی علاقوں میں نیا موسمی نظام داخل، شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق19 فروری سے ملک کے بالائی علاقوں کے ساتھ اسلام آباد ، پنجاب اور بلوچستان میں بھی ایک نیا موسمی نظام داخل ہو رہا ہےجو بارشوں اور برفباری کا باعث بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق19 سے 21 فروری کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا ،اسلام آباد اور پنجاب میں

بالائی علاقوں میں نیا موسمی نظام داخل، شدید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top