Web Desk

مجتبیٰ بانڈے کی گرفتاری کے خلاف JKNSFکارکنان کامظفرآباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے معروف نوجوان ایکویسٹ مجتبیٰ بانڈے کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔ جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے اس گرفتاری کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق مجبتی بانڈے کی گرفتاری کیخلاف جموں کشمیر نیشنل فرنٹ (JKNF) کے 15 کارکنوں نے مظفرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا۔ […]

مجتبیٰ بانڈے کی گرفتاری کے خلاف JKNSFکارکنان کامظفرآباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ Read More »

متعدد بار گرفتار ہونیوالا ایکٹویسٹ مجتبی بانڈے ایک بار پھر گرفتار

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے معروف نوجوان ایکویسٹ مجتبی بانڈے کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ مظفرآباد کے رہائشی خواجہ مجتبیٰ بانڈے کے خلاف مختلف نوعیت کے 15 مقدمات درج ہونے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق ملزم کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں، جن میں دہشت

متعدد بار گرفتار ہونیوالا ایکٹویسٹ مجتبی بانڈے ایک بار پھر گرفتار Read More »

شوکت نواز میر کا بڑا تہلکہ، ایکشن کمیٹی سیاست میں انٹری کیلئے تیار۔۔ حتمی مشاورت جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) عوامی اصرار پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر آئندہ انتخابات میں کودنے کو تیار، شوکت نواز میر نے عندیہ دیدیا۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر شوکت نواز میر نے کہاکہ حالات کے پیش نظر جس طرح لوگ رابطہ کررہے ہیں ہمیں الیکشن لڑنے

شوکت نواز میر کا بڑا تہلکہ، ایکشن کمیٹی سیاست میں انٹری کیلئے تیار۔۔ حتمی مشاورت جاری Read More »

جہلم ویلی میں سی ایم ایچ کا قیام عمل میں لایا جائے، ڈاکٹر مشتاق

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )جماعت اسلامی آزاد کشمیر وگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نےکہا ہے کہ آزاد کشمیر کی روایتی سیاسی جماعتوں نے عوام کومایوس کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ ریاست کے عوام صحت کی جن سہولیات کے حقدار ہیں اس طرح کی سہولیات ہم انہیں دینے میں ناکام ہوئے ہیں ۔ان خیالات

جہلم ویلی میں سی ایم ایچ کا قیام عمل میں لایا جائے، ڈاکٹر مشتاق Read More »

سماہنی کی گلیاں،نالیاں گندگی سے اٹ گئیں،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی کے بڑے تجارتی مرکز چوکی سے منسلک سڑک تونین ،کڈیالہ کی نالیاں گندگی سے اٹ گئیں، بدبودار پانی گلیوں میں بہنے لگا،اہل علاقہ کو آمد رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق سماہنی کی سڑکوں کے اطراف نالیوں میں گندگی جمع

سماہنی کی گلیاں،نالیاں گندگی سے اٹ گئیں،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،نامور کرکٹرز،آئی سی سی کے سی ای او کی شرکت

لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد،افتتاحی تقریب میں قومی و انٹرنیشنل کرکٹرز اور آئی سی سی کے سی ای او نے بھی شرکت کی۔ پی سی بی چیئرمین کے ایڈوائزر عامر میر اور وہاب ریاض کے علاوہ 2017 میں چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب،نامور کرکٹرز،آئی سی سی کے سی ای او کی شرکت Read More »

رٹھوعہ ہریام پل کا کام شروع ہوچکا، جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا،صدر آزاد کشمیر

  برمنگھم (کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے  الیکشن میں اپنی انتخابی مہم کے دوران3 بڑے وعدے کیے تھے ان میں ر ٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل ذیلی کنبہ جات کے ایشو کا حل اور پارکنگ پلازہ کی تعمیر شامل تھار ٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل

رٹھوعہ ہریام پل کا کام شروع ہوچکا، جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا،صدر آزاد کشمیر Read More »

اختیارات کی بحالی میں بڑی رکاوٹ حکومت اور ایم ایل ایز مافیا ہے،ممبر ضلع کونسل مظفر آباد

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )ممبر ضلع کونسل مظفر آباد سید علی رضا نے کہا ہے کہ ہمارے اختیارات کی بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ آزاد کشمیر حکومت ہے ۔ ایکٹ1990 کے تحت بلدیاتی نمائندوں کو ملنے والے اختیارات وزراء اور ایم ایل ایز کو دیے جا رہے ہیں جو غیر آئینی ہے ،حکومت اختیارات

اختیارات کی بحالی میں بڑی رکاوٹ حکومت اور ایم ایل ایز مافیا ہے،ممبر ضلع کونسل مظفر آباد Read More »

پرائیویٹ پریکٹس کی اجازت، ڈاکٹرزطرزپرالاؤنس دیاجائے،پیرا میڈیکس کامطالبہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )پیرا میڈیکل سٹاف کے حقوق کاعالمی دن دنیا بھر سمیت پاکستان و آزادکشمیر میں اس عزم کے عہدکی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ پیرا میڈیکل سٹاف دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں رہے گا۔ پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دارالحکومت کے دوسرے بڑے ہسپتال عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل

پرائیویٹ پریکٹس کی اجازت، ڈاکٹرزطرزپرالاؤنس دیاجائے،پیرا میڈیکس کامطالبہ Read More »

چشمےخشک،فلٹریشن پلانٹ بند،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں پانی بحران،عوام ہلکان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد، میر پور ، لیپہ سمیت متعدد علاقوں میں پانی کا بحران ،عوام بوند بوند کو ترسنے لگے ، موسمیاتی تبدیلی کے باعث ریاستی دارالحکومت کے اندرون شہر اور مضافات میں سینکڑوں قدرتی چشمے خشک جو بچ گئے ان میں بھی پانی کی شدید قلت ہوگئی ہے شہری

چشمےخشک،فلٹریشن پلانٹ بند،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں پانی بحران،عوام ہلکان Read More »

Scroll to Top