Web Desk

پاک فوج کا نیلم ویلی میں دوسرا ہیلی کاپٹر مشن،11افراد کیل ومظفر آباد منتقل

پاک فوج نے گزشتہ روز نیلم ویلی کے علاقے ہلمت کے عوام کومعاونت فراہم کرتے ہوئے دوسراہیلی کاپٹر مشن کامیابی سے مکمل کر لیا۔یہ آپریشن گریس ویلی کے عوام کو ضروری معاونت فراہم کرنے اور بروقت انخلا و طبی سہولیات یقینی بنانے کیلئے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے مقامی لوگوں کی اپیل […]

پاک فوج کا نیلم ویلی میں دوسرا ہیلی کاپٹر مشن،11افراد کیل ومظفر آباد منتقل Read More »

حکمرانوں کو گھر بھیجنے تک انکا پیچھا کریں گے،سردار قیوم نیازی

صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کارکنان کو 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر  بھرپور انداز میں منانے کی ہدایت کردی۔ کوٹلی میں سردار قیوم نیازی کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ہوا جس میں ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر حکومت چوہدری رفیق نئیر، ضلعی صدر

حکمرانوں کو گھر بھیجنے تک انکا پیچھا کریں گے،سردار قیوم نیازی Read More »

جمعیت علماء جموں وکشمیرکا یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان

جمعیت علماء جموں وکشمیر نے 5فروری کو یوم یکجیتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو ریلیوں اور تقریبات میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ راولاکوٹ میں گزشتہ روز جمعیت علماء جموں کشمیر کے صدر و چئیرمن علماء مشائخ کونسل آزاد کشمیرمولانا امیتاز احمد صدیقی کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا

جمعیت علماء جموں وکشمیرکا یوم یکجہتی کشمیر بھرپور انداز میں منانے کا اعلان Read More »

چیمپیئنز ٹرافی،دبئی میں پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں گھنٹےسے کم وقت میں فروخت

متحدہ عرب امارات میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں فروخت ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق پیر کودبئی میں جیسے ہی گھڑی پر 4 بجے پرجوش شائقین کرکٹ ٹکٹ خریدنے کے لئے پہلے سے ہی تیار بیٹھے تھے، ایک مداح کا

چیمپیئنز ٹرافی،دبئی میں پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں گھنٹےسے کم وقت میں فروخت Read More »

فلکی حساب سےسعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ایوان شاہی سے بیان جاری

ریاض: سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور سعودی علمابورڈ کے رکن شیخ عبد اللہ بن سلیمان المنیع نےکہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم مارچ کو مملکت میں پہلا روزہ ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ عبد اللہ بن سلیمان کا کہنا تھا کہ فلکی حساب سے معلوم ہوا ہےکہ اس بار ماہ رمضان 29

فلکی حساب سےسعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ایوان شاہی سے بیان جاری Read More »

آزادکشمیر میں بی آئی ایس پی کیخلاف سب سے زیادہ شکایات ہیں، ریجنل ڈائریکٹروفاقی محتسب

وفاقی محتسب کے آزادکشمیر میں ریجنل ڈائریکٹر منصور قادر ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی محتسب آزادکشمیر میں صرف وفاقی اداروں میں کسی بھی قسم کی بدعنوانی ، بدانتظامی ہو یا ناانصافی کیخلاف عوام کی شکایات کا ازالہ کررہے ہیں، آزادکشمیر کے کسی بھی محکمے سے ہمارا تعلق نہیں کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں اظہارخیال

آزادکشمیر میں بی آئی ایس پی کیخلاف سب سے زیادہ شکایات ہیں، ریجنل ڈائریکٹروفاقی محتسب Read More »

آزادکشمیر،زلزلہ متاثرہ 1100تعلیمی ادارے عمارتوں سے محروم،ڈھائی لاکھ طلبہ کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور

آزادکشمیر کے وزیرپاورڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوہدری رشیدنے کہا ہے کہ زلزلہ سے متاثر1100 سے زائد تعلیمی ادارے عمارتوں سے محروم ہیں اور 2 لاکھ50ہزارطلباء وطالبات کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو پروگرام کے تحت شروع کئے گئے منصوبوں کیلئے وفاقی حکومت سے فنڈز کی فراہمی کیلئے

آزادکشمیر،زلزلہ متاثرہ 1100تعلیمی ادارے عمارتوں سے محروم،ڈھائی لاکھ طلبہ کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور Read More »

قیادت کو بتا دیا انوارحکومت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے،کارکن الیکشن کی تیاری کریں،شاہ غلام قادر

سدھنوتی: پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے کہاہے کہ آزاد کشمیر کے پہلے 2سال پی ٹی آئی کی حکومت نے ضائع کئے اور گزشتہ2سال ایم ایل ایز کی حکومت جیسے ناکام تجربہ پر ضائع کئے گئے ۔ مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر شعبہ خواتین کی چیئرمین پرسن سحرش قمر کی جانب

قیادت کو بتا دیا انوارحکومت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے،کارکن الیکشن کی تیاری کریں،شاہ غلام قادر Read More »

متحد ہو کر کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، کشمیر یوتھ الائنس

اسلام آباد: کشمیر یوتھ الائنس اور مسلم یوتھ لیگ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو کبھی بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے، تحریک آزادی کشمیر کل بھی جاری تھی اور آج بھی جاری ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کشمیر یوتھ الائنس

متحد ہو کر کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، کشمیر یوتھ الائنس Read More »

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست ، رائل رمبل کا مقابلہ گمنام ریسلر نے جیت لیا

ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹس رائل رمبل میں گمنام ریسلر عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست دے کر رائل رمبل مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رائل رمبل مقابلے جیتنے والے ریسلرز ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے سالانہ مقابلے ریسل مینیا میں کسی ٹائٹل میچ کا حصہ بنتے

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کو شکست ، رائل رمبل کا مقابلہ گمنام ریسلر نے جیت لیا Read More »

Scroll to Top