Hashmi

بیرسٹرعقیل

کالعدم ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کوئی وعدہ کیا گیا ہے،بیرسٹر عقیل ملک کا دوٹوک اعلان

سینئر صحافی واینکر پرسن حامد میر کے مطابق وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہاہے کہ حکومت یا اس کے کسی ادارے کی طرف سے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے اور نہ ہی ان سے کوئی وعدہ کیا گیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں حامد میر نے […]

کالعدم ایکشن کمیٹی سے مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کوئی وعدہ کیا گیا ہے،بیرسٹر عقیل ملک کا دوٹوک اعلان Read More »

پیٹرول

پیٹرول ، ڈیزل کی روز نئی قیمتیں؟ بڑی خبر آ گئی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ آبنائے ہرمز پر کشیدگی کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں، اسی وجہ سے حکومت ہفتہ وار کے بجائے روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کے تعین کے نئے طریقہ کار پرغور

پیٹرول ، ڈیزل کی روز نئی قیمتیں؟ بڑی خبر آ گئی Read More »

ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کے فون کی ٹریکنگ،برطانوی اخبار کا بڑا انکشاف

برطانوی اخبار ’فنانشل ٹائمز‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اہلکاروں اور کنٹریکٹرز کے موبائل فونز کی لوکیشن معلوم کرنے کے لیے منظم کوششیں کیں۔ رپورٹ کے مطابق اس معاملے نے امریکی قانون سازوں میں فوجی اہلکاروں کی ڈیجیٹل سکیورٹی سے متعلق نئے خدشات پیدا کر

ایران کی جانب سے امریکی فوجیوں کے فون کی ٹریکنگ،برطانوی اخبار کا بڑا انکشاف Read More »

ابوظہبی،ریستوران کیخلاف ہتک آمیز ویڈیو شیئر کرنیوالی خاتون پر بھاری جرمانہ

متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے معروف ریستوران کے خلاف ہتک آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والی خاتون سوشل میڈیا انفلوئنسر کو مجموعی طور پر 81 ہزار درہم(61لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ابوظہبی جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق انفلوئنسر نے ریستوران کی ویڈیو بنا کر اپنے

ابوظہبی،ریستوران کیخلاف ہتک آمیز ویڈیو شیئر کرنیوالی خاتون پر بھاری جرمانہ Read More »

پی سی بی نے اسٹار کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ کا میلہ سجانے کا فیصلہ کر لیا، شیڈول تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ سال ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027ء کی تیاریوں کے لیے ایک بڑے اور اہم ترین ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔ شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز کرنے والا یہ 4 ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ آئندہ ماہ 11 سے

پی سی بی نے اسٹار کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ کا میلہ سجانے کا فیصلہ کر لیا، شیڈول تیار Read More »

اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کرینگے ،ایرانی صدر کا ٹرمپ کو ردعمل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کرے گا اور کسی بھی دباؤ یا جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایرانی صدر نے سرکاری ٹی وی پر نشر

اپنی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کرینگے ،ایرانی صدر کا ٹرمپ کو ردعمل Read More »

فیصل ممتاز

امن و امان یقینی بنانے کیلئے ایک اور قدم آگے بڑھنے کو تیار ہیں، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ریاست امن کا گہوارہ ہے، ہم کب تک اس امن کو اپنے ہی خون سے داغدار ہوتا دیکھتے رہیں گے۔ منگل کو رات گئے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا

امن و امان یقینی بنانے کیلئے ایک اور قدم آگے بڑھنے کو تیار ہیں، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

فیفا ورلڈ کپ، فرانس کو شکست،اسپین 16سال بعد فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل اسپین نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈیلس میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کے خلاف 0-2 سےکامیابی حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ : ماہر نجوم کی انگلینڈ اور ارجنٹینا کے سیمی فائنل کی پیشگوئی

فیفا ورلڈ کپ، فرانس کو شکست،اسپین 16سال بعد فائنل میں پہنچ گیا Read More »

ٹرمپ نے آبنائےہرمز میں 20فیصد ٹیکس وصولی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یو ٹرن لیتے ہوئے آبنائے ہرمز میں 20 فیصد ٹیکس وصولی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس کو امریکا میں خلیجی ملکوں کی سرمایہ کاری کے معاہدوں سے بدلنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ سرمایہ کاریاں خلیجی ملکوں کے لیے غیر معمولی اور

ٹرمپ نے آبنائےہرمز میں 20فیصد ٹیکس وصولی سے متعلق بیان پر یوٹرن لے لیا Read More »

امریکی فوج کے ایرانی جزیروں پر مزید حملے، ایران کا بھی پلٹ کر وار

امریکا نے ایران پر مزید حملے شروع کر دیئے جبکہ ایرانی پاسداران انقلاب نے بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف مزید فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بھی

امریکی فوج کے ایرانی جزیروں پر مزید حملے، ایران کا بھی پلٹ کر وار Read More »