Amir Hashmi

raja farooq haider

کشمیری متحدہو کر بھارتی سازشوں کا مقابلہ کریں،ایجنٹوں کے قدم جمنے نہیں دینگے، فاروق حیدر

مظفر آباد( شجاعت میر سے)سابق وزیراعظم آزادکشمیر ون لیگی رہنما راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ہندوستانی خفیہ ایجنسی را کے سابق افسران آزادکشمیر میں تخریب کاری کا اعتراف کرچکے ہیں،میں نے 3 سال قبل آزادکشمیر کے اندر ہندوستانی تخریب کاری کے خدشات کا اظہار کیا تھا۔ سابق وزیراعظم نے ہندوستانی تخریب […]

کشمیری متحدہو کر بھارتی سازشوں کا مقابلہ کریں،ایجنٹوں کے قدم جمنے نہیں دینگے، فاروق حیدر Read More »

برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار ادا کرے، مذاکرات میں کشمیریوں کوبھی شامل کیا جائے، بیرسٹر سلطان

لندن ( کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ یہ برطانیہ کی دہری ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرانے اور کشمیری عوام کو اُن کا حق خودارادیت دلوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس آف کامنز میں ممبران برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے

برطانیہ مسئلہ کشمیر حل کیلئے کردار ادا کرے، مذاکرات میں کشمیریوں کوبھی شامل کیا جائے، بیرسٹر سلطان Read More »

مظفر آباد انتظامیہ جاگ گئی، بدوں فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے والی گاڑیاں، رکشے ضبط کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی سے) کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹس پر ایکشن، مظفر آباد انتظامیہ نے بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ ، بدوں پرمت چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں ، رکشوں اور رانگ پارکنگ کرنے والی گاڑیوں کو ضبط کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فوری عملدرآمد بھی شروع کردیا۔ کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمٰن کی زیر صدارت ٹریفک مینجمنٹ

مظفر آباد انتظامیہ جاگ گئی، بدوں فٹنس سرٹیفکیٹ چلنے والی گاڑیاں، رکشے ضبط کرنے کا فیصلہ Read More »

شاباش گرین شرٹس،محسن نقوی کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح پر ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے سہ فریقی سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔ سہ ملکی سریز کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی

شاباش گرین شرٹس،محسن نقوی کی جنوبی افریقا کیخلاف شاندار فتح پر ٹیم کو مبارکباد Read More »

گناہوں سے نجات کی رات ۔ شبِ برات آج منائی جائےگی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)شب برأت آج جمعرات 14شعبان المعظم کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس رات کو لیلۃ المبارکۃ یعنی برکتوں والی رات، لیلۃ الصک یعنی تقسیم امور کی رات اور لیلۃ الرحمۃ یعنی رحمت نازل ہونے کی رات بھی کہا جاتا ہے۔ اس رات مسلمان اپنے گناہوں سے توبہ استغفار

گناہوں سے نجات کی رات ۔ شبِ برات آج منائی جائےگی Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی،جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات مکمل کئے جائیں، چیف جسٹس

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی تقریبات شایان شان طریقے سے منعقد کی جائیں گی۔ رواں سال مئی میں سپریم کورٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر مظفرآباد میں دو روزہ جوڈیشل کانفرنس ہوگی جس میں چیف جسٹس آف پاکستان، ججز صاحبان

سپریم کورٹ آزادکشمیر کی گولڈن جوبلی،جوڈیشل کانفرنس کے انتظامات مکمل کئے جائیں، چیف جسٹس Read More »

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق 

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوگئے۔ مصری صدارتی دفتر کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا اردن کے شاہ عبداللہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنما فلسطینیوں کی بےدخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق ہوئے۔ مصری صدارتی دفتر کا کہنا

مصر اور اردن فلسطینیوں کی بے دخلی کے بغیر غزہ کی تعمیر نو پر متفق  Read More »

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین کیلئے شہریت کا حصول ناممکن بنانے کی قانون سازی

لندن( ویب ڈیسک)برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ کشتیوں کے ذریعے ملک پہنچنےوالے غیر قانونی تارکین کی جانب سے شہریت کے حصول کو تقریباً ناممکن بنانے کے لئے امیگریشن قوانین کو سخت کر رہی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق شہریت کے قوانین کے حوالے سے جاری نئی گائیڈنس کے مطابق سمندر کے ذریعے

برطانیہ میں غیر قانونی تارکین کیلئے شہریت کا حصول ناممکن بنانے کی قانون سازی Read More »

نئے فوڈ انسپکٹرز کواشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کا ٹاسک

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ناظم صنعت وتجارت وکنٹرولر پرائس آزادکشمیر نے نئے تعینات ہونے والے انسپکٹرز کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت کردی۔ مظفرآباد میں ناظم صنعت وتجارت امجد علی مغل سے نئے تعینات ہونے والے انسپکٹرز نے ملاقات کی ، سپیشل مجسٹریٹ پرائس کنٹرول مظفرآباد راجہ جاوید انور،اسپیشل مجسٹریٹ

نئے فوڈ انسپکٹرز کواشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد کا ٹاسک Read More »

بلدیاتی نمائندے بے اختیار،15 فروری کو حکومت کیخلاف لائحہ عمل دینگے، چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیب منظور کیانی نے کہا ہے کہ حکومت بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دے رہی جس سے مسائل جنم لے رہے ہیں، ہم 15 فروری کو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرنے جا رہے ہیں، اب اپنا حق لے کر رہیں گے۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی

بلدیاتی نمائندے بے اختیار،15 فروری کو حکومت کیخلاف لائحہ عمل دینگے، چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی Read More »