Amir Hashmi

کھوئیرٹہ اور باغ میں بھارت کی سول آبادی پر گولہ باری،40دن کی معصوم بچی اور ماں سمیت4 شہید،7زخمی

کھوئیرٹہ: آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کے کھوئیرٹہ سیکٹراور باغ پر بھارت کی جانب سے سول آبادی پر گولہ باری کی گئی ہے جس میں 40دن کی معصوم بچی اسکی ماں سمیت4افراد شہید اور5خواتین اور2بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے گاؤں گوڑہ میں بھارت نے شدید گولہ باری کی جہاں سمرہ آصف […]

کھوئیرٹہ اور باغ میں بھارت کی سول آبادی پر گولہ باری،40دن کی معصوم بچی اور ماں سمیت4 شہید،7زخمی Read More »

مظفر آباد میں 2ہزار رضاکاروں کی رجسٹریشن، بڑی تعداد میں خواتین بھی پہنچ گئیں

مظفرآباد:موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں محکمہ شہری دفاع کی جانب سے رضاکاروں کی رجسٹریشن جاری۔ 2000 مرد وخواتین رضاکاران نے خود کورجسٹرکروا لیا۔ خواتین کی بڑی تعداد رجسٹریشن کے لیے پہنچ گئی، کسی بھی ہنگامی حالت کیلئے اپنی سروسز محکمہ شہری دفاع کو پیش کر دیں۔ محکمہ شہری دفاع کی جانب سے آزاد کشمیر

مظفر آباد میں 2ہزار رضاکاروں کی رجسٹریشن، بڑی تعداد میں خواتین بھی پہنچ گئیں Read More »

امریکہ کے رابرٹ فرانسس ایک ارب 40 کروڑ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب

پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد رابرٹ فرانسس پریووسٹ،کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب کر لئے گئے ہیں۔ 14 ستمبر 1955 کو پیدا ہونے والے 69 برس کے رابرٹ فرانسس کیتھولک مسیحیوں کے 267 ویں پوپ ہیں وہ پہلے امریکی ہیں جو اس عہدے پر فائز ہوئے ہیں، ان کا تعلق ریاست ایلینوئس کے شہر

امریکہ کے رابرٹ فرانسس ایک ارب 40 کروڑ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب Read More »

پاک بھارت تنازعہ ہمارا مسئلہ نہیں، جنگ میں نہیں پڑیں گے،امریکی نائب صدر

واشنگٹن: امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازعہ ان کا مسئلہ نہیں ، وہ اس جنگ کے بیچ میں نہیں پڑیں گے۔ امریکی نائب صدر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان تنازعہ بنیادی طور پر ہمارا مسئلہ نہیں ہے حالانکہ وہ اور صدر

پاک بھارت تنازعہ ہمارا مسئلہ نہیں، جنگ میں نہیں پڑیں گے،امریکی نائب صدر Read More »

پاک بھارت کشیدگی، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز دبئی منتقل کردیئے گئے

پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے اہم میچز دبئی منتقل کردیئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل میچز کے اسٹیک ہولڈرز کی میٹنگ میں ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا

پاک بھارت کشیدگی، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز دبئی منتقل کردیئے گئے Read More »

رافیل کا تباہ ہوناانڈیا کیلئے شرمندگی کا باعث،فرانسیسی اخبارنے بھارتی فضائیہ کی کارکردگی کاپول کھول دیا

پیرس:فرانس کے معروف اخبارلی مونڈے نے بھارت کےجھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا اور بھارتی فضائیہ کی نااہلی کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فوجی آپریشن نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کو ظاہر کر دیا ہے۔ فرانسیسی اخبار نے رپورٹ میں کہا کہ بھارت کے لڑاکا طیاروں بالخصوص رافیل کا

رافیل کا تباہ ہوناانڈیا کیلئے شرمندگی کا باعث،فرانسیسی اخبارنے بھارتی فضائیہ کی کارکردگی کاپول کھول دیا Read More »

پاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئی

اسلام آباد:پاکستان کے دفاعی نظام نے بھارت کی جانب سے داغے گئے ایک اور اسرائیلی ساختہ ڈرون کو مار گرایا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر بتایا کہ پاکستان کے ایئر ڈیفنس نے بہاولنگر میں ایک اور بھارت کی جانب سے داغا گیا اسرائیلی

پاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئی Read More »

حاجی پیر سیکٹر پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،انڈین فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ

لائن آف کنٹرول کے حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے بعد پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی کی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کر دیا۔جھنڈا زیارت پوسٹ کی تباہی

حاجی پیر سیکٹر پر بھارتی جارحیت، پاک فوج کا منہ توڑ جواب،انڈین فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ Read More »

پاکستانی اور بھارتی فضائیہ کی ’’ڈاگ فائٹ‘‘ حالیہ ہوابازی کی تاریخ کی سب سے بڑی اور طویل لڑائی تھی،امریکی میڈیا

بھارت کے پاکستان پر حملے کے دوران پاکستان اور بھارت کے لڑاکا طیاروں کے درمیان ’ڈاگ فائٹ‘ حالیہ ہوابازی کی تاریخ کی سب سے بڑی اور طویل جھڑپوں میں سے ایک تھی۔ امریکی ٹیلی ویژن چینل سی این این کے مطابق اس جھڑپ میں مجموعی طور پر 125 لڑاکا طیارے شامل تھے۔ ایک سینئر پاکستانی

پاکستانی اور بھارتی فضائیہ کی ’’ڈاگ فائٹ‘‘ حالیہ ہوابازی کی تاریخ کی سب سے بڑی اور طویل لڑائی تھی،امریکی میڈیا Read More »

آزادکشمیر میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند،میرپور بورڈ کے امتحانات ملتوی

مظفر آباد:سیکرٹری ایلمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزادکشمیر بھارتی جارحیت کے باعث پیداشدہ صورتحال کے باعث آزادکشمیر میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رکھنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ایلمینٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزادکشمیرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ

آزادکشمیر میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند،میرپور بورڈ کے امتحانات ملتوی Read More »