Amir Hashmi

ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی طرف سے داغے گئےمیزائل ناکام بنا دیئے گئے،فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بھارت کی طرف سے داغے گئے زیادہ تر میزائل کو ایئرڈیفنس سسٹم نے فضامیں ہی تباہ کردیا تھا جبکہ  چند ایک زمین گرے جن سے پاک فضائیہ کے اثاثوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک […]

بھارت کی طرف سے داغے گئےمیزائل ناکام بنا دیئے گئے،فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے نور خان سمیت3ایئربیسز پر میزائل داغے ہیں، اب جواب کا انتظار کرے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بھارت نے اپنی جنگی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے نور خان ایئربیس سمیت3ایئربیسز پر میزائل داغے ہیں، اب وہ ہمارے جواب کا انتظار کرے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مختصرپریس بریفنگ میں بتایا کہ نور خان ایئربیس، مرید بیس اور

بھارت نے نور خان سمیت3ایئربیسز پر میزائل داغے ہیں، اب جواب کا انتظار کرے، ترجمان پاک فوج Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیئے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارت نے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دئیے ہیں، بھارت اپنے ہی ملک میں سکھوں کی آبادیوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے رات گئے پریس

بھارت نے سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے اپنے ہی ملک میں 6 بیلسٹک میزائل گرا دیئے،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

میرپور،سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے3ملزمان گرفتار

میرپور پولیس نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق میرپور پولیس نے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والے افراد کا ریکارڈ مرتب کرتے ہوئے کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ تھانہ

میرپور،سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے3ملزمان گرفتار Read More »

انڈیاکی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری،بحری بیڑا تعینات کردیا، برطانوی اخبار،بحیرہ عرب میں ہی غرق کردینگے، پاکستان نیوی

بھارت نے پاکستان کے ساتھ کئی روز سے جاری سرحد پار جھڑپوں کے بعد کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری کرتے ہوئے سپرسونک کروز میزائلوں سے لیس جنگی بحری بیڑا پاکستان کی جانب روانہ کردیا جس پر پاکستان نیوزی نے بھی انتباہ جاری کردیا ہے۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق پاکستان اور بھارت

انڈیاکی کراچی پورٹ پر حملے کی تیاری،بحری بیڑا تعینات کردیا، برطانوی اخبار،بحیرہ عرب میں ہی غرق کردینگے، پاکستان نیوی Read More »

بھارت کی تمام کوششیں ناکام، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی

بھارت پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا قرض پروگرام روکنے میں ناکام ہوگیا، آئی ایم ایف نے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اگلی قسط کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی دوسری قسط جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا

بھارت کی تمام کوششیں ناکام، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض قسط کی منظوری دیدی Read More »

کنٹرول لائن پر رات بھر بھارتی گولہ باری،ماں بیٹی سمیت5شہید ،13زخمی

کھوئیرٹہ، باغ، راولاکوٹ، نکیال،بھمبر:لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر کی گئی بھارتی گولہ باری میں40دن کی بچی اسکی ماں سمیت5 افراد شہید اورخواتین سمیت13افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوٹلی کے کھوئیرٹہ سیکٹر میں بھارت کی جانب سے شدید گولہ باری کی گئی جس میں40دن کی معصوم بچی فاطمہ آصف ،اسکی ماں

کنٹرول لائن پر رات بھر بھارتی گولہ باری،ماں بیٹی سمیت5شہید ،13زخمی Read More »

ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی حکام سے ملاقاتوں کے بعد اسحاق ڈار کو اہم فون

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور جنوبی ایشیا میں جاری کشیدگی پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا اورعلاقائی امن و استحکام کیلئے مشترکہ

ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی حکام سے ملاقاتوں کے بعد اسحاق ڈار کو اہم فون Read More »

بھمبر،سماہنی باغسر سیکٹر میں پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا

بھمبر:آزادکشمیر کے ضلع بھمبر کے سماہنی باغسر سیکٹر میں پاک فوج نے بھارتی ڈرون (کواڈکاپٹر)مار گرایاہےجبکہ باغسر سیکٹر پر شدید گولہ باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دشمن بھارت بازنہیں آیا، رات بھر ایل اوسی پر شدید فائرنگ وگولہ باری کی گئی اس دوران دشمن کا ڈرون بھی پاک فوج نے مار

بھمبر،سماہنی باغسر سیکٹر میں پاک فوج نے بھارتی ڈرون مار گرایا Read More »

کھوئیرٹہ اور باغ میں بھارت کی سول آبادی پر گولہ باری،40دن کی معصوم بچی اور ماں سمیت4 شہید،7زخمی

کھوئیرٹہ: آزادکشمیر کے ضلع کوٹلی کے کھوئیرٹہ سیکٹراور باغ پر بھارت کی جانب سے سول آبادی پر گولہ باری کی گئی ہے جس میں 40دن کی معصوم بچی اسکی ماں سمیت4افراد شہید اور5خواتین اور2بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے گاؤں گوڑہ میں بھارت نے شدید گولہ باری کی جہاں سمرہ آصف

کھوئیرٹہ اور باغ میں بھارت کی سول آبادی پر گولہ باری،40دن کی معصوم بچی اور ماں سمیت4 شہید،7زخمی Read More »