Amir Hashmi

ARMY

پاک بھارت تنازع نے مسئلہ کشمیر کو پھرسے فلیش پوائنٹ بنا دیا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پاک بھارت تنازع نے ایک بار پھر سے مسئلہ کشمیر کو فلش پوائنٹ بنا دیا ہے جو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ ایک اور سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان اور […]

پاک بھارت تنازع نے مسئلہ کشمیر کو پھرسے فلیش پوائنٹ بنا دیا، ترجمان پاک فوج Read More »

پاک فضائیہ کو بھارت سے مقابلے میں 6 صفر سے کامیابی ملی، ایئروائس مارشل اورنگزیب

پاک فضائیہ کے ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کو بھارت کی فضائیہ کے مقابلے 6 صفر سے کامیابی ملی۔ پاک فضائیہ کے ائیروائس مارشل اورنگزیب احمد نے پریس کانفرنس میں  بتایاکہ بھارتی فضائیہ کی جارحیت پر اس کے طیارے مار گرائے اور پاک فضائیہ کو بھارت کی فضائیہ کے مقابلے

پاک فضائیہ کو بھارت سے مقابلے میں 6 صفر سے کامیابی ملی، ایئروائس مارشل اورنگزیب Read More »

شہباز شریف

بھارت کیخلاف آپریشن‘وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی اہم میٹنگ طلب کرلی

وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے دشمن کے خلاف آپریشن ‘بنیان المرصوص( آہنی دیوار) کا آغاز کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی

بھارت کیخلاف آپریشن‘وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی اہم میٹنگ طلب کرلی Read More »

آپریشن بنیان المرصوص،پاکستان کے ڈرون بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے

بھارت کیخلاف پاکستان کے آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ڈرونز کی پروازیں اور اڑانیں جاری ہیں۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف جوابی کارروائی شروع کرتے ہوئے دشمن کے خلاف آپریشن بنیان المرصوص کا آغاز کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی

آپریشن بنیان المرصوص،پاکستان کے ڈرون بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے Read More »

الفتح میزائل کی لانچنگ شہید بچوں کے نام کردی گئی

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)میں الفتح میزائل کی لانچ  شہید پاکستانی بچوں کے نام کی گئی ہے ،پاکستان ان معصوم بچوں کی شہادت کو نا بھولا ہے نا بھولے گا یہ پاکستانی معصوم بچے بھارت کی پاکستان میں جارحیت میں شہید کئے گئے تھے۔ ادھر پاکستان کی طرف سے سائبر اٹیک کے دوران بجلی بریک

الفتح میزائل کی لانچنگ شہید بچوں کے نام کردی گئی Read More »

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص ،بھارت کو بڑا دھچکا، بھارت کی بٹھنڈہ ایئرفیلڈ بھی تباہ

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سرینگر ایئربیس کے بعد اب بھارت کی اہم ترین بٹھنڈہ ایئرفیلڈ کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔اس سے قبل سرینگر ایئربیس پر کیے گئے حملے میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، جب کہ پورے خطے میں بھارتی افواج سخت دباؤ اور بوکھلاہٹ کا شکار نظر آ

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص ،بھارت کو بڑا دھچکا، بھارت کی بٹھنڈہ ایئرفیلڈ بھی تباہ Read More »

آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز،بھارت کے2ایئربیسز،بریگیڈ ہیڈ کوارٹرکے جی ٹاپ،سپلائی ڈپو اڑی تباہ

بھارت کی جانب سے 3ایئربیسز پر میزائل حملوں کے بعد پاک فوج نے جوابی کارروائی شروع کردی گئی، پاک فوج کی جانب سے علی الصبح کارروائی شروع کی گئی ہے اور آپریشن کو بنیان مرصوص کا نام دیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کو بھرپور جواب دیا جا رہا ہے،ڈی جی آئی ایس

آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز،بھارت کے2ایئربیسز،بریگیڈ ہیڈ کوارٹرکے جی ٹاپ،سپلائی ڈپو اڑی تباہ Read More »

پاکستان کی فضائی حدود دن 12بجے تک ہرقسم کی پروازوں کیلئے بند کردی گئی

بھارت کی جانب سے پاکستان کی ائیربیسز پر میزائل حملوں کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لئے بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ائیر بیسز پر بھارتی میزائل حملوں کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند کر دی گئی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے

پاکستان کی فضائی حدود دن 12بجے تک ہرقسم کی پروازوں کیلئے بند کردی گئی Read More »

بھارت کابزدلانہ حملہ، ہزاروں شہری نور خان ایئربیس پہنچ گئے، پاک فوج کے حق میں نعرے

راولپنڈی : راولپنڈی کے نورخان ایئربیس پر بھارت کی طرف سے میزائل حملے کے بعد بڑی تعداد میں شہری نور خان ایئربیس پہنچ گئے اور پاک فوج کے حق میں شدید نعرے بازی کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کے نورخان ایئربیس سمیت 3بیسز پر میزائل حملے کئے ہیں جن کو ناکام

بھارت کابزدلانہ حملہ، ہزاروں شہری نور خان ایئربیس پہنچ گئے، پاک فوج کے حق میں نعرے Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی طرف سے داغے گئےمیزائل ناکام بنا دیئے گئے،فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بھارت کی طرف سے داغے گئے زیادہ تر میزائل کو ایئرڈیفنس سسٹم نے فضامیں ہی تباہ کردیا تھا جبکہ  چند ایک زمین گرے جن سے پاک فضائیہ کے اثاثوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج ملک

بھارت کی طرف سے داغے گئےمیزائل ناکام بنا دیئے گئے،فضائیہ کے تمام اثاثے محفوظ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »