Amir Hashmi

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کرویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

تہران:پاکستان نے بھارت کو 1-14 کے واضح فرق سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ایران میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان نے پہلی ہی اننگ میں پانچ رنز بنا کر بھارت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ تیسری اننگ میں پاکستان نے مزید پانچ رنز کے ساتھ میچ […]

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کرویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی Read More »

عباسپور،افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پی پی کی ریلی، گورنر پنجاب کی شرکت

عباسپور: افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی اور بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر سیزفائرلائن کے قریب پیپلز پارٹی آزاد کشمیر عباسپور کے زیر اہتمام یوم تشکر ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پرگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر ، پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین ،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء

عباسپور،افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلئے پی پی کی ریلی، گورنر پنجاب کی شرکت Read More »

لیپہ گارڈ کے کمانڈنگ آفیسرکی ایل اوسی متاثرین سےملاقات،امداد تقسیم کی

وادی لیپہ:پاک فوج لیپہ گارڈ کے کمانڈنگ آفیسر نے لیپہ سیکٹر پر بھارتی جارحیت سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے ملاقات کی اور پاک فوج کی جانب سے امداد بھی تقسیم کی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج لیپہ گارڈ کے کمانڈنگ آفیسر نےلیپہ سیکٹر پر بھارتی جارحیت سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے ملاقات کی

لیپہ گارڈ کے کمانڈنگ آفیسرکی ایل اوسی متاثرین سےملاقات،امداد تقسیم کی Read More »

مظفرآباد،دودھ میں سکمڈپائوڈر کی ملاوٹ ثابث ہونے پر ہوٹل سیل کردیا گیا

مظفرآباد: فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت پرکارروائی کرتے ہوئے ٹاہلی منڈی میں قائم ہوٹل کو سیل کر دیا۔ دودھ میں سکمڈملک پائوڈر کی موجودگی پائی گئی۔ فوڈ اتھارٹی شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق دودھ اور اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کارروائیاں تسلسل سے جاری رکھے ہوئے

مظفرآباد،دودھ میں سکمڈپائوڈر کی ملاوٹ ثابث ہونے پر ہوٹل سیل کردیا گیا Read More »

گولڈن ٹیمپل امرتسر کے چیف گرنتھی نے بھارتی فوج کا جھوٹ بے نقاب کردیا

امرتسر:سری دربار صاحب (گولڈن ٹیمپل) امرتسر کے چیف گرنتھی گیانی رگھوبیر سنگھ نے بھارتی فوج کے جھوٹ کا پول کھول دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں گیانی رگھوبیر سنگھ کا کہنا تھا کہ سری دربار صاحب ایسا گھر ہے جہاں کوئی حملہ کرنےکا سوچ بھی نہیں سکتا۔ بھارتی حکومت نے پاکستان پرگولڈن ٹیمپل پر میزائل حملےکا

گولڈن ٹیمپل امرتسر کے چیف گرنتھی نے بھارتی فوج کا جھوٹ بے نقاب کردیا Read More »

وزیر اعظم انوار الحق

آرمی چیف عاصم منیر کی کشمیرسے کمٹمنٹ لازوال،فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ملنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے ۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ وفاقی حکومت کا آپریشن بنیان مرصوص کی اعلی حکمت عملی مرتب کرنے پر عاصم

آرمی چیف عاصم منیر کی کشمیرسے کمٹمنٹ لازوال،فیلڈ مارشل بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، وزیراعظم انوارالحق Read More »

بھارت کو منہ توڑ جواب پر 96فیصد پاکستانی خوش،افواج پاکستان کی کارکردگی مثالی قرار

اسلام آباد:عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے پاکستان اور بھارت کی حالیہ کشیدگی کے حوالے سے نیا سروے جاری کردیا۔ 12سے 18 مئی تک کئے گئے گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں انکشاف کیا گیاکہ پاک بھارت سیز فائر معاہدے کو پاکستانی عوام کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے اور 91 فیصد پاکستانیوں

بھارت کو منہ توڑ جواب پر 96فیصد پاکستانی خوش،افواج پاکستان کی کارکردگی مثالی قرار Read More »

سپریم کورٹ آزادکشمیرنے ایڈہاک ملازمین سے متعلق قانون سازی کیخلاف دائررٹ خارج کردی

مظفر آباد :سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر نے ایڈہاک ملازمین کوفارغ یا مستقل کرنے سے متعلق حکومتی قانون سازی کیخلاف دائر درخواست خارج کرتے ہوئے آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم اور جسٹس رضا علی خان پر مشتمل بینچ نے سماعت مکمل کی۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ آزادکشمیرنے ایڈہاک ملازمین سے متعلق قانون سازی کیخلاف دائررٹ خارج کردی Read More »

آرمی چیف نے سیاستدانوں کو دو قومی نظریہ پھر سے یاد دلا دیا،سردار عتیق خان

سماہنی:سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق خان آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے بعد پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سیز فائر لائن سماہنی پہنچ گئے ۔ ڈب سندوعہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج نے اسرائیل

آرمی چیف نے سیاستدانوں کو دو قومی نظریہ پھر سے یاد دلا دیا،سردار عتیق خان Read More »

نادرا نے گھر بیٹھے بچوں کے ’’ب ‘‘ فارم بنوانے کی سہولت متعارف کرادی

 اسلام آباد:نادرا کی طرف سے جاری کردہ ’’ب ‘‘فارم 18 سال سے کم عمر بچوں کے اندراج کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، یہ بچوں کے پاسپورٹ ، سکول میں داخلے یا بیرون ممالک سفر کیلئے درکار ہوتا ہے ۔ اب نادرا کی جانب سے ’ب‘ فارم بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اور سہولت

نادرا نے گھر بیٹھے بچوں کے ’’ب ‘‘ فارم بنوانے کی سہولت متعارف کرادی Read More »